جیسے نازی ٹولہ جرمنی پر قابض ہوا بالکل ویسے ہی بھارت اس وقت سفاک/نسل پرست ہندوانہ نظریات و قیادت کے نرغے میں ہے۔ 2 ہفتوں سے محصور مقبوضہ کشمیر کے 90 لاکھ باشندوں کی زندگیاں خطرے میں ہیں چنانچہ اقوام متحدہ کے مبصرین کیساتھ عالمی سطح پر بھی خطرے کی گھنٹیاں بج اٹھنی چاہئیے تھیں۔
پہلے ہی کہا تھا شہباز شریف واپس نہیں آئیں گے، اب ان کے اس طرح باہر جانے کا ذمہ کون لے گا؟ کچھ لوگوں کے دل میں جو نرم رویہ ہے کہتے ہیں اپوزیشن حقیقت ہے وہ قوم کو پیسے اپنی جیب سے دے دیں، اس طرح کے فیصلوں سے پوری قوم کا اعتماد مجروع ہوا ہے، ہم احتساب نہ کر سکے لوگ گریبان پکڑیں گے