جمعیت کا مقصد جمعیت کاپیغام
خدا کی زمین پر خدا کانظام
اللہ کی عبادت.رسول اللہ کی اطاعت
ہر ظالم سے بغاوت. ہر مظلوم کی حمایت
بلا تفریق پوری انسانیت کی خدمت
"48 کروڑ کی ویکسین خریدی گئی، مگر مریض خالی ہاتھ!
ڈیرہ اسماعیل خان کے ہسپتالوں میں ویکسین کہاں ہے؟
خریداری ہوئی یا صرف کاغذی کارروائی؟
مرکزی کوآرڈینیٹر جےیوآئی انجینئر ضیاء الرحمن"
#جےیوآئی_ورکرزکنونشن_پشاور
پشاور میں جمعیت علمائے اسلام کے ورکرز کنونشن کا مقصد کارکنان کو منظم، متحرک اور آئندہ کے لائحۂ عمل کے لیے تیار کرنا ہے۔ یہ اجتماع کارکن اور قیادت کے درمیان رابطے کو مزید مضبوط بنانے کی جانب اہم قدم ہے۔
#جےیوآئی_ورکرزکنونشن_پشاور