خیبرپختونخوا کے وزیر بلدیات @AkbarAyubKhanO1 نے م��کمہ بلدیات و دیہی ترقی کا چارج سنبھال لیا۔
محکمہ تعلیم میں وزیراعظم پاکستان عمران خان اور وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کے ویژن کے مطابق اصلاحات کا عمل جاری رکھا۔ اکبر ایوب خان
#KPKUpdates
الحمداللہ #PEN کی کاوشیں رنگ لے آئی ہیں۔ #PEMRA نے الیکٹرانک میڈیا کو پرائیویٹ سکولز کے خلاف لفظ مافیا استعمال کرنے سے روک دیا۔ نوٹیفکیشن جاری۔ شکریہ #PEN خیبر پختون خواہ
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
عالم اسلام کی ایک عظیم ہستی، رئیس شیخ الحدیث مفتی محمد نعیم ��احب کی اللہ بخشش و مغفرت فرمائے۔
یا رب، ہم سب پر ہمارے پیارے دین کے علماء کرام کا سایہ لمبے وقت تک سلامت رکھ، ہمیں ان کی شفقت سے محروم نہ کرنا، آمین۔
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
��ینیٹر فیصل جاوید صاحب کی والدہ کی وفات پر گہرا دُکھ اور افسوس ہے۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اورانہیں جوار رحمت میں جگہ دے۔ میری دعا ہے کہ اللہ تعالی فیصل جاوید اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
Bollywood’s famous actor Irfan Khan has passed away at 53. Recently, he was admitted to Kokilaben Hospital in Mumbai due to poor health. His health deteriorated suddenly, after which he had to enroll in the ICU.