بھارت نے میڈیا وار کی اصطلاح کو کچھ زیادہ ہی سنجیدہ لے لیا ہے ۔ میڈیا کے ذریعے ایک ہی رات میں پورا پاکستان فتح کر لیا 😁
#IndiaPakistanWar#IndianNavy#IndianMedia
پاکستانی مندوب منیر اکرم نے بہت ہی واضح انداز میں موقف پیش کیا ہے ۔ درحقیقت سات اکتوبر کے حملوں کو ڈھال بنا کر ایک ملک اپنے جنگی جرائم کو چھپانا چاہ رہا ہے اور اس کے دفاع کے لیے بہت سے انسانی حقوق کے چیمپئنز بھی میدان میں موجود ہیں ۔
#FreePalestine#Gaza#starlinkforgaza
لاڈلے کی سزا معطل ہوئی ہے ختم نہیں ہوئی۔ چیف جسٹس کا "گُڈ ٹو سی یو" اور "وشنگ یو گڈ لک" کا پیغام اسلاآباد ہائی کورٹ تک پہنچ گیا۔ فیصلہ آنے سے پہلے ہی سب کو پتہ ہو کہ فیصلہ کیا ہوگا تو یہ نظام عدل کے لئے لمحہ فکریہ ہونا چاہیے ۔ اعلی عدلیہ سے واضح پیغام مل جائے تو ماتحت عدالت یہ نہ کرے تو اور کیا کرے؟
نواز��ریف کی سزا یقینی بنانے کے لئے مانیٹرنگ جج لگا تھا، لاڈلے کو بچانے کے لئے خود چیف جسٹس مانیٹرنگ جج بن گئے۔ نظامِ عدل کا یہ کردار تاریخ کے سیاہ باب میں لکھا جائے گا۔ ایک طرف جھکے ترازو اور انصاف کو مجروح کرتا نظام عدل قابلِ قبول نہیں
گھڑی بیچ کھانے والے کے سامنے قانون بے بس ہے۔ چور اور ریاستی دہشت گرد کی سہولت کاری ہوگی توملک میں عام آدمی کو انصاف کہاں سے ملے گا
9 مئی ہو، جوڈیشل کمپلیکس پر حملہ ہو، پولیس پر پٹرول بم کی برسات ہو، سب معاف
کچھ قومیں غلطیوں سے سیکھتی ہیں اور کچھ غلطیوں پر اصرار کرتی ہیں ۔ جو کچھ ہوتا رہا ہے وہ بھی غلط تھا اور جو کچھ ہو رہا ہے وہ بھی غلط ہے ۔ کچھ لوگوں کو تب سمجھ نہیں آئی تو انھوں نے خوشیاں منائیں اور جن کو وہاں سمجھ آئی ��ہ آج خوشیاں منا رہے ہیں ۔
#پر_امن_ملک_گیر_احتجاج
عمران خان نے مجھ سے سائفر 9 مارچ کو لیا اور پھر کہا سائفر گم ہو گیا ہے، ایک خفیہ سرکاری دستاویز کو سیاسی مقاصد کے لئے استعمال کیا اور جھوٹا بیانیہ بنایا، اعظم خان کا دفعہ 164 کے تحت مجسٹریٹ کے سامنے عمران خان کے خلاف بیان