سینئر ڈپٹی کنوین سید مصطفی کمال @KamalMQM@MQMPKOfficial کی سربراہی میں ایم کیو ایم پاکستان میں مرکزی ڈیجیٹل میڈیا ونگ کی اہم میٹنگ منعقد جس میں ڈسٹرکٹ کمیٹی کا اعلان کیا گیا۔ڈیجیٹل میڈیا ونگ انچارج، ،@sabheenghoury سینئرز جوائنٹ انچارجز @ @Nadirqureshi@majuism
MQM has announced 5 of the Candidates, 4 for NA & 1 for PS from different areas of Karachi.
There was an enormous gathering in MARIPURE, Dist. Kemari NA243 and PS112 @MQMPKOfficial@Conv_KMS@KamalMQM@AnisMQM@AteebFurqan
سندھ کے صوبائی الیکشن کمشنر انور چوہان PPP کے سرگرم کارکن ہیں! انکی موجودگی میں شفاف اور غیر جانبدار انتخابات ناممکن ہے؛ MQMP کا سندھ کے صوبائی الیکشن کمشنر کی فوری برطرفی کا مطالبہ کردیا...!!
@ECP_Pakistan#Sindh#Pakistan
سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی سے یہ امکان ظاہر ہورہا ہے کہ اب کراچی سے “تبدیلی”والے مکمل آئوٹ ہونے جارہے ہیں کچھ حلقوں کا یہ خیال بھی ہے کہ آئندہ کا انتخابی منظر نامہ بھی کچھ ایسا ہی ہوگا جس میں کھلاڑیوں کی دور تک کوئی گنجائش نہیں ہوگی
#karachi
15 برس میں سندھ حکومت کو این ایف سی ایوارڈ کے 15ہزار ارب ملے 7 ہزار ارب صوبے سے ملے ان 22ہزار ارب سے سندھ کئی بار بلڈوز کرکے بنایا جاسکتا تھا مگر پیپلز پارٹی نے ظلم کرتے ہوئے یہ رقم صوبے پہ نہیں لگائی
مصطفیٰ کمال ، رہنماء ایم کیو ایم پاکستان
@KamalMQM
اے کراچی کے مظلوموں،
پاکستان کسی کے باپ کی جاگیر نہیں بلکہ ہمارے باپ کی جاگیر ہے..!
ہمارے آباؤ اجداد نے پاکستان بنایا اور ہماری نسل اسکا دفاع کرئے گی..!
کب تک انہی ظالموں سے فریاد کرتے رہو گے جو تمہاری نسل کشی کررہے ہیں...؟؟
#MardumShumariHumariRedLine#Karachi#Sindh#Pakistan
قانونی ماہرین بتاسکتے ہیں کہ کراچی میں مردم شماری کے نام پر کی جانے والی خانہ پوری کے خلاف عدالت عظمی نوٹس لے سکتی ہے یا لینا چائیے یا عوام خود عدالت سے رجوع کرے ؟
اطلاعات عام ہیں کہ اس بار بھی شہری علاقوں کی آبادی کم ظاہر ہوگی
#MurdumShumariHumariRedLine
In USA #MardamShumariHamariRedLine is currently the most trending hashtag #️⃣ in Pakistan 🇵🇰 Salute to MQMPK & supporters. Way to go. Fly it higher like you election symbol.
کراچی ستر فیصد ریونیو دینے والا پاکستان کا سب سے بڑا شہر کچرا کندی میں تبدیل کرنے والی پیپلز پارٹی کی صوبائی حکومت سے بھیک نہیں اپنا حق لیگا انشاء اللہ
@KamalPSP#KarachiStandswithMQMP
For too long, Karachi has suffered from neglect and mismanagement. It's time to turn things around with MQM-Pakistan for a Better Karachi.
#KarachiStandswithMQMP