پاکستان نے کشمیر کھو دیا، معیشت کھو دی، ترقی کھو دی، قرضے ڈبل ہوگئے۔ جی ڈی پی منفی میں چلی گئی۔
عوام نے روزگار، تعلیم اور اعلاج کھو دیا،
اب کرونا وائرس سے زندگیاں کھو رہے ہیں۔
نیازی صاحب @ImranKhanPTI اگر پانامہ سازش کا اصل ایجنڈا تکمیل کو پہنچا ہو تو اب اس ملک کی جان چھوڑ دیں۔
روز بروز خودکشیوں میں اضافہ ہورہا ہے وزراء عیاشی کررہے ہیں 15 ہزار تنخواہ لینے والوں کو 25 ہزار بجلی گیس پانی کے بل بھیج دیے جاتے ہیں امیر کو جرم کرنے پر بھی پروٹوکول دیا جاتا ہے غریب کو شک کی بنیاد ہر تشدد کرکے مار دیا جاتا ہے
نکمی ٹیم رکھ کر قوم کو کس جرم کی سزا دی جارہی ہے؟
بیمار ہونے پر ہر سیاستدان کو اسی حلقہ سے علاج کروانا چاہیئے جس سے وہ الیکشن لڑتا ہے۔اور سیاستدانوں کے بچوں کی تعلیم اسی حلقہ کے سکولز میں لازم ہونی چاہیئے۔
اگر آپ متفق ہیں تو ری ٹویٹ کریں ۔۔
hi twitter . as some of you might know, I sell homemade cakes. as a young entrepreneur I need all the help I can get . your one simple like or RT could connect me to my next client . please help my business grow & follow me on instagram @ bismahsbakeshop
" آپ لوگوں نے تشدد کرنا کہاں سے سیکھا ہے؟" پولیس حراست میں دم توڑنے والے اے ٹی ایم مشین سے کارڈ چرانے اور منہ چڑانے والے ملزم صلاح الدین کی دوران تفتیش بنائی ویڈیومنظر عام پر آ گئی
https://t.co/A5luec2l8n
افسوس ان سلیکٹرز پر جنہوں نے یوٹرن عمران نیازی کو میرے پاک وطن پر مسلط کیا اس ویڈیو کو دیکھ کر یوتھیوں کی بولتی بند ہو جائے گی مگر ان یوتھیوں نے طاہر مغل پر بھونکنے کی قسم کھائی ہے اور میں ان کو بتا دینا چاہتا ہوں کہ جو مرضی کرلو طاہر مغل حقیقت سے پردہ ھر حال میں اٹھاتا رھے گا👇
عمران نیازی تجھے اس ظلم کا بھی حساب دینا پڑے گا
یہ کیسی اظہار یکجہتی اور احتجاج ہے جس میں ایمبولینسز کو روک کر مریضوں کی زندگیاں خطرات سے دوچار کی جارہیں ہیں خدارا سیاست چمکانے اور جھوٹے دکھاوے کیلیے دوسروں کی زندگیوں سے مت کھیلو
Out of 92 sugar mills in Pakistan, Zardari owns about 15 mills and Nawaz owns 10 mills. Nawaz also owns the biggest residence in the country Jati Umra while Zardari owns the second biggest Bilawal House in Lahore. PTI will convert them for public use when on power.