ایک طرف یہ وڈیو ہے،جس میں یہ شخص کہہ رہے آپ آگے آئیے آپ اس ملک کا مستقبل ہیں آپ کیوں نہیں وزیراعظم پاکستان بن سکتے؟اور دوسری طرف پاکستان تحریک انصاف کہ کچھ بکاؤ صحافی ہیں جو ڈالرز کی چوٹ پر خان صاحب کا نام استعمال کر کہ ڈالرز بھی بنا رہے ہیں اور انہیں برا بھلا کہتے ہیں منافقت ✋🏻
جب تک سیاسی جماعتوں میں لوگ خوشامد، چاپلوسی اور وفاداری کی بنیاد پر آگے آتے رہیں گے، آپ کو ایسے ہیرے ہی ملیں گے۔ جمہوری دنیا جیسی جمہوری سیاسی جماعتیں بنانے کی بات کریں جہاں میرٹ اور انٹرنل الیکشن کے ذریعے لوگ اپنی قابلیت کی بنیاد پر آگے آئیں۔ شخصیات اور خاندانوں کی ذہنی غلامی سے اس قوم کی جان چھڑوائیں۔ نظام کے سامنے نظام بنانا شروع کریں، ادارے کے متوازی جمہوری عوامی ادارے قائم کریں۔
باقی آپ کی مرضی۔
محترم بھائی نے یہ تحریک نوجوانوں کو خواب غفلت سے جگانے کے لیئے شروع کی ہے اگر اپنے گلی محلوں میں کونسلر کے انتخاب کا معیار صرف اس کی شرافت پر نہیں بلکہ تعلیم،قابلیت اور ایمانداری پر کرنے لگ جائیں گے تو ہمارے آدھے سے زیادہ مسائل خود ہی حل ہونا شروع ہو جائیں گے!
@iqrarulhassan
وہ وقت دور نہیں جب پاکستان میں ایک عوامی جمہوری جماعت قائم ہو گی جس کا مالک مجھ سمیت کوئی ایک شخص نہیں بلکہ پاکستان کے عوام ہوں گے اور جس میں انٹرنل الیکشن کے ذریعے عام آدمی اور مڈل کلاس نوجوان بھی پارٹی سربراہ اور ملک کے وزیراعظم بن سکیں گے۔
آئیے سب مل کر "لعنت" بھیجتے ہیں ان تمام لوگوں پر جو کھاتے تو اس ملک کا ہیں لیکن جب اس ملک کو عزت ملتی ہے تو انکے سینے پر سانپ لوٹتے ہیں؟؟ آخر کیوں ؟؟؟ یہ لوگ اپنی ہٹ دھرمی سے باز نہیں آتے ؟؟ سالوں سے یہ لوگ خان صاحب کا نام استعمال کر کہ خوب ڈالرز بنا رہے ہیں۔۔ بھگوڑے کہی کہ
اب پی ٹی آئی والے بولیں گے Ai ہے بھائی😂 لگتا انکا سفر ویٹ اپ ڈیٹ کر دیا گیا !!!!!! مارٹن لوتھر کنگ نے بھی کہا تھا، ایک سچ کو چھپانے کے لیے 100 جھوٹ بولنے پڑتے۔ ان کہ ٹاؤٹ اور بزدل صحافی خان صاحب کی ناجائز قید کا فائدہ بھرپور طریقے سے اٹھا رہے پر وہ یہ بھول چکے کہ یہ دنیا فانی۔
کیا آپ نے کبھی غور کیا ہے؟ کہ ہمیشہ ہماری مڈل کلاس عوام نے لمبی قطاروں میں لگ کر حکمرانوں کو ووٹ کاسٹ کیے ہیں، کبھی یہ نہیں سوچا؟؟ کہ آخر حکمران ہی کیوں؟ ہم کیوں نہیں؟کیا اس ملک میں چند وڈیروں کا راج ہے؟لیکن اب سوچ بھی بدلے گی نظام بھی بدلے گا، عوام کا ووٹ صرف عوام راج ہی ہو گا۔
سیاسی جماعتوں میں قابلیت کی بجائے چاپلوسی، وفاداری اور رشتے ساری کی بنیاد پر آگے آگے والے لوگوں سے آپ یہ توقع کیوں کرتے ہیں کہ اپنے مفادات کی بجائے وہ اصول، نظریے اور خدمت کی سیاست کریں گے؟ قصور اُن کا نہیں آپ کا ہے۔۔
آپ سب سے ایک سیدھا اور سنجیدہ سوال ہے؛ کیا آپ نے کبھی یہ سوچا ہے کہ آپ خود یا آپ کے بچے بھی اس ملک کے لیڈر بن سکتے ہیں اور اپنے علاقے کی نمائندگی کر سکتے ہیں؟ کیا ہم صرف دوسروں کو ووٹ دینے، ان کے حق میں نعرے لگانے اور ان بھٹو، شریف، چوہدریوں یا گیلانی خاندانوں کی گاڑیوں کے آگے پیچھے گھومنے کے لیے پیدا ہوئے ہیں؟ کیا ہماری زندگی کا مقصد صرف چند سیاسی گھرانوں کی غلامی کرنا رہ گیا ہے؟ آخر کیوں کبھی ہمارے ذہن میں یہ سوال نہیں آتا کہ ہم خود اپنی تقدیر کے فیصلے کرنے کی طاقت رکھتے ہیں؟
@iqrarulhassan
#عوام_راج
سادہ سی بات ہے؟ اگر گلی محلے کا عام نوجوان کونسلر یا میئر بن کر اپنے علاقے کے اسکول، کچہری، ہسپتال، سڑکیں اور تھانہ خود ٹھیک کر لے گا، تو پھر ان روایتی وڈیروں، سرداروں اور جاگیرداروں کے آستانوں پر چکر کون لگائے گا؟ ان کہ نارے کون مارے گا؟ ان کی بار صرف عام شخص کا راج ہوگا۔
ایک طرف یہ وڈیو ہے،جس میں یہ شخص کہہ رہے آپ آگے آئیے آپ اس ملک کا مستقبل ہیں آپ کیوں نہیں وزیراعظم پاکستان بن سکتے؟اور دوسری طرف پاکستان تحریک انصاف کہ کچھ بکاؤ صحافی ہیں جو ڈالرز کی چوٹ پر خان صاحب کا نام استعمال کر کہ ڈالرز بھی بنا رہے ہیں اور انہیں برا بھلا کہتے ہیں منافقت ✋🏻