Official account of #AwaamRaaj Tehreek #Pakistan. Public service Social justice The voice of the youth For a strong, empowered and prosperous Pakistan.
عوام راج تحریک پاکستان کا آفیشل ایکس (Twitter) اکاؤنٹ @AwamrajPK ہے۔
تمام ساتھیوں سے گزارش ہے کہ اس آفیشل اکاؤنٹ کو فالو کریں اور اس اکاؤنٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ عوام راج کا پیغام ہر پاکستانی تک پہنچ سکے۔
آپ کی ایک شیئر نئے ساتھیوں کو اس عوامی تحریک سے جوڑ سکتی ہے۔ آئیے مل کر عوام کی آواز کو مضبوط بنائیں اور عوام راج کا پیغام پورے پاکستان میں عام کریں۔
Follow & Share: @AwamrajPK
#عوام_راج
سندھ کی محبت، مہمان نوازی اور بھائی چارہ ہماری مشترکہ طاقت ہے۔ عوام راج تحریک ہر زبان، ہر ثقافت اور ہر صوبے کو برابر عزت دیتی ہے۔ یہی اتحاد ایک مضبوط اور بااختیار پاکستان کی بنیاد بنے گا۔
#AwaamRaaj
عوام راج کا مقصد صرف حکومت بدلنا نہیں، نظام بدلنا ہے۔
ایسا پاکستان جہاں فیصلے اشرافیہ نہیں، عوام کریں۔ جہاں عہدے خدمت کا ذریعہ ہوں، طاقت کا نہیں۔ جہاں قانون سب کے لیے برابر، انصاف فوری، تعلیم و صحت بنیادی حق، اور ریاست ہر شہری کی محافظ ہو۔ یہی ہے عوام راج — عوام کا اختیار، عوام کی آواز، عوام کا مستقبل۔ 🇵🇰✊
#AwaamRaaj
اب _راج_کرے_گی_خلق_خدا
عوام راج تحریک میں شامل ہو کر آپ عام لوگوں کی زندگی کے مسائل حل کرنے میں مدد کر سکتے ہیں۔ اس کا مقصد یہ ہے کہ عام لوگ اپنے روزمرہ کے کاموں میں بہتری لانے کے لیے خود فیصلہ سازی میں شریک ہوں۔
#عوام#راج#تحریک@iqrarulhassan@ItsVoiceKJ@PakAwaamRaaj
ماشاءاللہ ٹوبہ ٹیک سنگھ کے ممبران کی میٹنگ منعقد ہوئ جس میں پارٹی کے مختلف امور پر بات چیت کی گئی اور آئندہ چند روز میں ٹوبہ ٹیک سنگھ کی قیادت منتخب کرنے کا فیصلہ کیا گیا
#awamraj@AwamrajPK@iqrarulhassan
میرے تمام پارٹیوں سے یہ دو سوالات ہیں
عوام راج مڈل کلاس لوگوں کو آگے لانا چاہتے ہیں:.
تو کیا آپ میں سے کوئی یہ نہیں چاہتا کہ مڈل کلاس لوگ میرٹ کے ذریعے اسمبلیوں میں ائے ؟
کیااپ اس بات سے ڈرتے ہیں کہ عوام راج آنے کے بعد شخصیت پرستی ختم ہو جائیگی ؟
@AwamrajPK@iqrarulhassan
فوجی ڈکٹیٹرشپ واقعتاً ملک کا بڑا مسئلہ ہے لیکن سیاسی ڈکٹیٹرشپ کیا کوئی مسئلہ نہیں جس پر اس ملک کے صحافی بالکل بھی بات نہیں کرتے؟ کیا فوجی ڈکٹیٹروں کے خلاف لڑائی سیاسی ڈکٹیٹروں کے ذریعے جیتی جا سکتی ہے؟ کیا وہ جماعتیں ملک میں جمہوریت لا سکتی ہیں جن کے اپنے اندر جمہوریت نہیں؟؟ کیا وہ لیڈر ملک میں میرٹ لا سکتے ہیں جو چالیس چالیس سال میں اپنی پارٹیوں میں میرٹ نہیں لا سکے۔
میں عمران خان صاحب کو مالی طور پر کرپٹ نہیں سمجھتا۔ ورلڈکپ جیتنے اور شوکت خانم بنانے جیسے کارنامے بھی سر آنکھوں پر۔ لیکن اس ملک میں شخصیت پرستی کی بجائے میرٹ اور انٹرنل الیکشن والا ایک جمہوری ادارہ بنائے بغیر ملک آگے نہیں بڑھ سکتا۔
جب نمائندگی صفر فیصد ہو تو پھر جمہوریت صرف ایک نعرہ رہ جاتی ہے۔ عوام راج تحریک اسی نظام کو بدلنے نکلی ہے جہاں فیصلے چند نہیں، پوری قوم کرے گی۔ اب اشرافیہ نہیں، عوام کی آواز ایوانوں تک پہنچے گی۔ وقت آ گیا ہے کہ پاکستان میں واقعی عوام کا راج قائم ہو! ✊🇵🇰
#AwaamRaaj
پاکستان کے اٹھانوے فیصد عام لوگو !! اقتدار میں آپ کی نمائندگی صفر فیصد ہے۔ جب تک آپ مل کر اپنی ایک جمہوری سیاسی جماعت نہیں بناؤ گے، اشرافیہ اسی طرح آپ کا استحصال کرتی رہے گی۔
پاکستان کے اٹھانوے فیصد عام لوگو !! اقتدار میں آپ کی نمائندگی صفر فیصد ہے۔ جب تک آپ مل کر اپنی ایک جمہوری سیاسی جماعت نہیں بناؤ گے، اشرافیہ اسی طرح آپ کا استحصال کرتی رہے گی۔
پاکستانی پاسپورٹ ہر شہری کی عزت، شناخت اور قومی وقار کی علامت ہے، نہ کہ صرف ایک سفری دستاویز۔ ہم ایسا پاکستان چاہتے ہیں جہاں دنیا بھر میں ہر پاکستانی سر اٹھا کر چلے۔ وقت آ گیا ہے کہ خارجہ پالیسی، معیشت اور گورننس کو اس معیار پر لایا جائے کہ پاکستانی پاسپورٹ عزت، اعتماد اور وقار کی پہچان بن جائے۔ پاکستانیوں کو عزت چاہیے، رعایت نہیں! 🇵🇰
ہم چاہتے ہیں کہ سارے پاکستان کے پاس موجود گرین پاسپورٹ کو دنیا بلیو پاسپورٹ جتنی عزت دے اہمیت دے اور اس کی اتنی ہی طاقت ہو۔ یہ تب ہو سکتا ہے جب ہم اشرافیہ سے جان چھڑائیں جو تمام پارٹیوں میں بظاہر ایک دوسرے کے خلاف لڑتی نظر آتی ہیں لیکن ان کی سوچ ایک ہی ہے کہ ملک ہمارا ہے اور عوام ہے خواہ مخواہ اس میں۔ میرا مطالبہ ہے کہ جو جو مراعات اسمبلی اپنے لیے پاس کیا کرے وہ آٹو میٹکلی سارے پاکستانیوں کے لیے پاس ہو جایا کریں۔ میرے ساتھ کون کون یہ آئینی ترمیم لانا چاہتا ہے آواز اٹھائے۔ اسے کہتے ہیں "ووٹ کی عزت" اسے کہتے ہیں سولین سپرمیسی۔
ہم اسے آئین پاکستان کی پہلی عوامی ترمیم کا نام دیں گے۔
ساڈا حق ایتھے رکھ
@MaryamNSharif@CMShehbaz@fawadchaudhry@AwamrajPK@P_CAPofficial@Cockroachisback
یہ ملک عام لوگوں کی ملکیت ہے اور اُنہی عام لوگوں کا یہ حق ہے کہ وہ اس ملک پر حکومت کریں۔۔۔ عوام راج تحریک انہی عام لوگوں کی حکمرانی کی تحریک ہے
۔
@AwamrajPK@iqrarulhassan
#کڑواسچ
ہم عمران خان کو سپورٹ اس کی شخصیت کی وجہ سے یا اس کے لمبے قد اور ہینڈسم ہونے کی وجہ سے نہیں کرتے تھے
بلکہ انصاف ،میرٹ ،جمہوریت کی وجہ سے سپورٹ کرتے تھے اور اسٹبلشمنٹ کی مدد سے وزیر اعظم نہ بننے کے اصول پر سپورٹ کرتے تھے
عمران خان نے اپنے نظریعے کےیہ چاروں اصول اقتدار حاصل کرنے کے لیے قربان کر دئیے
آپ سب گواہ ہیں اور خان خود تسلیم کر چکا ہے کہ مجھے یہ لنگڑی لولی حکومت نہیں لینی چاہیے تھی سب کے سامنے ہے کہ 30سالہ سیاست کے بعد بھی ptiکو حسب وعدہ میرٹ انصاف کی بنیاد پر جمہوری ادارہ نہیں بنایا
اسلیے اُسی نظریعے کے چاروں بنیادی اصولوں کی بنیاد پر #عوام_راج پلیٹ فارم سامنے آیا ہے او سب مل کر میرٹ انصاف اور جمہوریت کا ساتھ دیں
اصولی طور پر جو جو اس نظریعے کو چھوڑے گا ہم اس کو چھوڑ دیں گے
سندھ پختون ویلفیئر کمیٹی کے چیئرمین پیر مظہرالحق صاحب کی اپنی پوری ٹیم کے ساتھ عوام راج تحریک میں شمولیت خوش آئند ہے۔
ان شاء اللہ، یہ عوامی جدوجہد کو مزید مضبوط کرے گی۔ خوش آمدید!
#AwaamRaajPakistan#AwaamRaaj#Karachi#Sindh
عوام راج کا عزم ایک ایسا پاکستان ہے جہاں قانون سب کے لیے برابر ہو، عوام کو بااختیار بنایا جائے، اور میرٹ، انصاف اور شفافیت کو فروغ دیا جائے۔ تبدیلی عوام کی شمولیت سے آتی ہے۔
#AwaamRaj#Pakistan#Justice#Awam@iqrarulhassan
اقرارالحسن صاحب نے عوام کے حقوق، انصاف اور حقیقی تبدیلی کے لیے ایک آواز بلند کی ہے۔ ہم اس مشن میں ان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ ہمارا عزم ہے کہ ہر غریب، مزدور، کسان اور نوجوان کے حق کے لیے آئینی اور جمہوری انداز میں جدوجہد کریں گے .
#AwaamRaaj@iqrarulhassan@AwamrajPK
طاقت کسی خاندان کی نہیں، عوام کی ہونی چاہیے۔
عوام راج کا مقصد میرٹ، انصاف اور عوامی اختیار پر مبنی پاکستان ہے۔
آؤ! عوام راج کے ساتھ ملک کی مثبت تبدیلی کا حصہ بنیں۔
@iqrarulhassan@AwamrajPK
اگلے دس سال میں آپ پاکستان کا کیا منظر دیکھتے ہیں؟ پچاسی سال کے عمران خان؟ مریم یا جنید صفدر؟ بلاول یا آصفہ؟ یا پھر امریکہ اور برطانیہ کی طرح ایک ایسی جماعت جو عام لوگوں کی ملکیت ہو، جس میں میرٹ اور انٹرنل الیکشن کے ذریعے بہترین لوگ عہدوں تک پہنچیں اور مڈل کلاس اقتدار میں ہو۔
پاکستان بیدار ہو چکا ہے اور مڈل کلاس نوجوانوں کا یہ کارواں اب ایک سیلاب بن چکا ہے ہم کسی امیرزادے کے احسان کے بل پر نہیں، بلکہ میرٹ اور انٹرنل الیکشن کے ذریعے اقتدار کے ایوانوں تک پہنچیں گے اور اس 78 سالہ ظالمانہ مافیا کو گھر بھیجیں گے! ✊ انشاء اللہ
@iqrarulhassan@AwamrajPK
جلالپور پیر والا میں عوام راج تحریک کا کنونشن۔۔۔ پاکستان کے ہر گاؤں اور ہر شہر میں عوام کے راج کا پیغام پہنچ رہا ہے۔ کیونکہ عام لوگ صرف امیرزادوں کی ذہنی غلامی کے لیے پیدا نہیں ہوئے۔۔۔ یہ اصل حکمران ہیں اور حکمرانی انہیں مل کر رہے گی۔
حیدرآباد کنونشن میں کراچی کی نمائندگی کرتے ہوئے ہمارے پیارے بھائی شیر علی شاہ کا جذبہ اور عزم قابلِ تحسین ہے۔ ان شاء اللہ عوام راج کے لیے، عوام کے اقتدار کے لیے آپ سب کی محنت ضرور رنگ لائے گی۔ وہ دن اب زیادہ دور نہیں جب فیصلے عوام کریں گے اور اختیار بھی عوام کے پاس ہوگا۔