دُرویش__
درویش کھاتا کم اور کھلاتا زیادہ ہے
وہ مینہ(بارش) کی مانند اچھے بُروں سب پہ برابر برستا ہے__
خوشبو، ہوا کی مانند، جس سے اعلی و ادنی سب فیضیاب ہوتے ہیں__
زمین کی طرح، جو سب کے نیچے بڑی عاجزی سے بچھی رہتی ہے۔۔
درویش ثواب و اجر کے چکر میں نہیں پڑتا__
"کاجل کوٹھا"
صفحہ#227