ادھرم پر دھرم کی وجئے ،
استیہ پر ستیہ کی وجئہ »
برائی پر اچھائی کی وجئہ،
پاپ پر پنیہ کی وجئہ »
اتیہ چار پر سدا چار کی وجئہ ،
کرودھ پر دیا، شمہ کی وجئہ،
اگیان پر گیان کی وجئہ »
وجئہ دشمی کی ہاردک شبھ کامنائیں
ھي معصومن جون آھون دانھون زرداري مافيا کي لوڙھي ڇڏينديون😢
ٽنڊو محمد خان ڀرسان قبولپور جي گورنمينٽ اسڪول ۾ قائم ٻوڏ متاثرن جي ڪئمپ ۾ معصوم ٻار جي فوتگي کانپوءِ سندس ڀيڻ لاش کي چمبڙي روئيندي سڏيندي.😭
#FloodsInPakistan2022
اسلام آباد
دنیا کے محبوب لیڈر عمران خان صاحب کے حکم پر ھم اب پہنچے ہیں D چوک اسلام آباد ہر طرف سے خان صاحب کے ٹائیگر نکل چکے ہیں
#حقیقی_آزادی_مارچ#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
فاشسٹ امپورٹڈ حکومت سے کسی قسم کا کوئی معاہدہ نہیں ہوا ہے جھوٹوں کے کسی پروپیگنڈہ پر کان نہ دھریں یہ انقلاب ہے اور انقلاب حقیقی آزادی تک جاری رہے گا۔
#حقیقی_آذادی_مارچ#امپوڑٹڈ_حکومت_نامنظور
سمجھوتےسےمتعلق جان بوجھ کر افواہیں+غلط معلومات تراشی جارہی ہیں۔ ہرگز نہیں!ہم اسلام آبادکیجانب بڑھ رہےہیں چنانچہ کسی سمجھوتےکاسوال ہی پیدانہیں ہوتا۔ اسمبلیوں کی تحلیل اورانتخابات کی تاریخ کےاعلان تک ہم وہی رہیں گے۔میں راولپنڈی/اسلام آبادکےتمام شہریوں کوشرکت کی دعوت دےرہاہوں۔