آج بھی جنرل سرفرازصاحب سےون و ون ملاقات یادہےجب میں اپ کو پروموشن کی مبارک باددینےآیاتھااپ دلیری کی وہ تصویریں تھےجن کودیکھ کربےحوصلہ حوصلہ پکڑتےتھےناامید،امیدکاچراغ جلاتےتھے
جنرل سرفرازکی شہادت کادکھ میرےکندھوں پربوجھ ہےمیں نہیں جانتاکہ ان جذبات کاحق کیسےاداکروں
#HelicopterCrash
یہ دکھ اور درد کی گھڑی ھے۔ جنرل سرفراز، جنرل امجد حنیف ،میجر طلحہ، میجر سعید اور نائیک مدثر نے آج سیلاب زدگان کی خدمت کرتے ہوۓ اپنی جانیں ہار دیں ، الله پاک انکی شہادتوں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
@OfficialDGISPR
Passing out parade of Frontier Corps (FC) Balochistan (South) Special Operations Force (SOF) took place at #FC#Balochistan training centre Khuzdar
IGFC Balochistan (South), Major General Kamal Anwar Chaudhry was the chief guest on the occasion.
#PakistanArmy#SSG#CPEC#ISPR
دشمن قوتیں پاک فوج اورعوام کےدرمیان خلیج ڈالنےکی کوشش میں کامیاب نہیں ہونگی کیونکہ پاک کی عوام دشمن کا مقابلہ کرنا جانتی ہےاورسرپرائیزدینےمیں ہم ماہرہیں
انڈیا سوشل میڈیاپر فیک اکاؤنٹس سے پاک مخالف ایجنڈے پرکام کررہا ہےجسکا ہم منہ توڑ جواب دینگے
#ادارے_عوام_ایک_پیج_پر