تحریک انصاف کا احتجاج سپر فلاپ ہوگیا جس کی وجہ سے اب یہ ملک دشمن جماعت خیبرپختونخوا صوبہ الگ کرنے کی سازش میں مصروف ہوگئی ہے
اس جماعت کے ساتھ کوئی نرمی اختیار نہ کی جائے اب
#پاکستان_دشمن_پی_ٹی_آئی
ائی سی سی چیمپین ٹرافی پاکستان سے منسوخ کروانے کے لئے فتنہ عمرانی اب پاکستان کے غیر محفوظ ہونے کا پروپیگنڈا کر رہا ہے لیکن پہلے کیںطرح اب بھی ناکام ہونگے
#پاکستان_دشمن_پی_ٹی_آئی
پی ٹی آئی وفاق پر حملے کیلئے افغانیوں کو پیسے دیکر لائی تاکہ یہ اسلام اباد میں فتنہ فساد پھیلائیں پاکستان کے امن کے ساتھ کھلواڑ کریں
#پاکستان_دشمن_پی_ٹی_آئی
سوشل میڈیا پر پی ٹی آئی کے جھوٹ کیخلاف پریس کانفرنس
ہم نے ملک کو ڈیفالٹ سے بچایا پی ٹی آئی لاشوں کی سیاست کر رہی ہے
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا الله تارڑ
#پاکستان_دشمن_پی_ٹی_آئی