@MetaNewsroom Hello @facebookapp My Facebook account was unexpectedly disabled. I
am sure it might be a mistake. I have already submitted an appeal but have not received a response yet.
Please help me review my account. Thanks

وزیر تعلیم @RanaSikandarH کی @qmalik86 پارلیمانی سیکرٹری فاریسٹ اینڈ وائلڈ لائف کے دفتر آمد
وزیر تعلیم @RanaSikandarH نے محترم ملک ندیم کامران کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔
اللہ تعالیٰ مرحوم ملک ندیم کامران صاحب کو اپنی جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین

آئی جی جیل خانہ جات٫ ڈی آئی جی جیل خانہ جات اور سپرنٹنڈنٹ جیل ساہیوال کی @qmalik86
پارلیمانی سیکرٹری فاریسٹ اینڈ وائلڈ لائف پنجاب کی رہائش گاہ پر آمد
ملک ندیم کامران مرحوم کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین۔

پنجاب اسمبلی کے سیشن کا آغاز سپیکر پنجاب اسمبلی کی جانب سے میرے والد محترم ملک ندیم کامران صاحب اور سوشل میڈیا ہیڈ صفدر لغاری صاحبِ کے لیے دعائے مغفرت سے کیا گیا۔
اس محبت، احترام اور یاد رکھنے پر میں دل کی گہرائیوں سے مشکور ہوں۔ اللہ تعالیٰ ملک ندیم کامران صاحب سمیت تمام مرحومین کی کامل مغفرت فرمائے، درجات بلند کرے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔
عوام کو سستا آٹا اور معیاری روٹی فراہم کرنا حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے…!!!
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے آٹے اور گندم کی قیمتوں میں استحکام لانے کیلئے پاسکو سے ایک ملین میٹرک ٹن گندم خریدنے کی منظوری…!
@MaryamNSharif

آج پنجاب اسمبلی کے اجلاس کا آغاز اسپیکر پنجاب اسمبلی کی جانب سے ساہیوال کے مایہ ناز سیاسی رہنما، سابق صوبائی وزیر اور فخرِ ساہیوال مرحوم ملک ندیم کامران کے ایصالِ ثواب اور دعائے مغفرت سے کیا گیا۔
@qmalik86

مریم نوازشریف کراچی سے الیکشن لڑیں انشاءاللہ ہم انہیں ووٹ دیں گے، لاہور میں ترقی ڈویلپمنٹ دیکھ کر دل کرتا ہے ہمارا کراچی بھی ایسا بن جائے، مریم نوازشریف کی طرح سب کام کریں تو سارا پاکستان لاہور جیسا ہو جائے۔۔۔ کراچی کے شہری کی گفتگو

باپ سراں دے تاج محمد
اللہ پاک اپنے پیارے حبیب کے صدقے ملک ندیم کامران صاحب(مرحوم) کی کامل مغفرت فرمائیں اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں آمین ثم آمین 🤲