محفوظ دوا ایپ کے ذریعے دوا کی اصلیت، سرکاری قیمت اور دستیابی معلوم کی جاسکتی ہے۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا وزارتِ قومی صحت کی "محفوظ دوا" ایپلیکیشن کی افتتاحی تقریب سے خطاب
ماضی کے واقعات سے سبق سیکھ کر عوامی خدمت کیلئے مؤثر اقدامات کرنا ہوں گے۔ محفوظ دوا ایپ بنانے پر وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال اور سی ای او ڈریپ مبارکباد کے مستحق ہیں۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا وزارتِ قومی صحت کی "محفوظ دوا" ایپلیکیشن کی افتتاحی تقریب سے خطاب
اپنا گھر اپنی چھت پر اعزاز ملے دنیا نے انعامات دے مگر میرا زندگی کا سب بڑا انعام یہ لوگ بیٹھے ہیں اتنی بڑی تعداد میں جن کو گھر کی سہولت ملی اور وہ خوش ہیں یہی میرا سب سے بڑا انعام ہے
I love you mam
@MaryamNSharif#ApniChhatApnaGhar
بہت سے خاندان اپنی آمدنی کا 80 سے 100 فیصد تک کرائے میں دے دیتے ہیں آج اللّٰہ کا فضل ہے کہ وہی خاندان کرائے سے کم رقم میں اپنے گھر کی قسط ادا کررہے ہیں۔ اب یہ گھر ان کا اپنا ہے اُنہیں کوئی بے گھر نہیں کرسکتا۔
~ وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف
#ApniChhatApnaGhar
آپ کے چہروں پر آج جو خوشی، سکون اور اطمینان ہے، وہی میرا سب سے بڑا سرمایہ ہے۔ اپنی چھت اپنا گھر صرف مکان نہیں بلکہ ایک بہن کا دوسری بہن، ایک ماں کا دوسری ماں، ایک بیٹی کا اپنے باپ اور ایک ماں کا اپنے بچوں کے لیے تحفہ ہے۔ میرے پیارے جنوبی پنجاب کے باسیو، آپ سب
#ApniChhatApnaGhar
آج ملتان سٹیڈیم میں یہ سب وہ لوگ ہیں جو بے گھر تھے آج ماشاءاللہ اپنے گھروں کے مالک بن بیٹھے ہیں یہ سب کریڈٹ میڈم مریم نواز شریف صاحبہ کو جاتا ہے جنہوں نے حقیقی معنوں میں پنجاب کی خدمت کی اورثابت کر دیا کہ شریف برادران کی پاکستان کوترقی کے مشن پرکے جاسکتے ہیں
#ApniChhatApnaGhar
In Punjab’s journey of progress, helplessness is losing and hope is winning. Chief Minister Maryam Nawaz Sharif’s healthcare transformation is changing lives across the province.
Children Heart Surgery Programme: 17,338 free surgeries. Free Medicine Initiative: 816,000+ patients receiving doorstep delivery. Cancer Programme: 200,000+ procedures for 33,907 patients. Dialysis Programme: 260,000+ free sessions for 33,267 patients. Transplant Programme: 3,189 successful transplants. Stroke Programme: 605 precious lives saved.
These are not just numbers; they represent lives saved, families supported and hope restored.
ویمن امپاورمنٹ ایک بہت اہم موضوع ہے اور بطور ایک خاتون سینئر سیاستدان اور وزیرِاعلیٰ پنجاب انہیں یہ کریڈٹ جاتا ہے کہ انہوں نے اس حوالے سے کافی اقدامات کیے ہیں۔ مجھے ذاتی طور پر ان کے مالی اقدامات اور فنانشل امپاورمنٹ بہت پسند ہیں، خاص طور پر جہاں وہ خواتین کو بزنس انکیوبیشن سینٹرز کے ذریعے بااختیار بنا رہی ہیں، جو میرے لیے سب سے نمایاں بات ہے کیونکہ میں مالی خود مختاری پر مضبوط یقین رکھتی ہوں۔ صرف یہی نہیں، اگر آپ فزیکل وائلنس کی بات کریں تو وہ بھی بہت اہم ہو جاتا ہے۔
پولیس میں امن کمیٹیاں، آخر یہ کس کے ایجنڈے کی تکمیل ہو رہی ہے؟
لکی مروت اور بنوں کے بعد اب کوہاٹ میں بھی چند پولیس اہلکاروں نے امن کمیٹی کے نام پر انتشاری ٹولہ کھڑا کر لیا ہے۔ یہ کوئی معمولی معاملہ نہیں بلکہ ریاستی نظم و ضبط اور پولیس کے چین آف کمانڈ کو کھلا چیلنج ہے۔
پولیس ریاست کی باقاعدہ مسلح فورس ہے، کسی سیاسی تحریک کا ذیلی ونگ یا منظور پشتین کے بیانیے پر چلنے والی تنظیم نہیں۔ سرکاری تنخواہیں اور مراعات ریاست سے لینی ہیں، مگر فیصلے اپنی مرضی سے اور اپنی متوازی کمیٹیاں بھی خود بنانی ہیں؟ یہ طرزِ عمل ناقابلِ قبول ہے۔
کوہاٹ، بنوں اور لکی مروت کے عوام پہلے ہی دہشت گردی کی بھاری قیمت ادا کر رہے ہیں۔ پولیس لائن کی مسجد میں نمازِ جمعہ کے دوران درجنوں پولیس اہلکار شہید ہوئے، ایس پی اکبر شینواری نے جان دی، کرک میں ڈی ایس پی عمران الدین شہید ہوئے اور گمبٹ کوہاٹ میں ڈی ایس پی اختر زمان سمیت دس اہلکاروں نے جامِ شہادت نوش کیا۔ ایک طرف پولیس کے جوان دہشت گردوں کے ہاتھوں جانیں قربان کر رہے ہیں اور دوسری طرف اسی فورس کے اندر متوازی کمیٹیاں بنا کر ادارے کی بنیادیں کھوکھلی کرنے کی کوشش ہو رہی ہے۔
یہ امن کمیٹیاں نہیں بلکہ ریاستی نظم کے اندر ایک متوازی اختیار قائم کرنے کی خطرناک کوشش ہے۔ پولیس اہلکاروں کو سیاسی نعروں، بیرونی بیانیوں یا کسی شخصیت کی پیروی میں اپنی کمانڈ چیلنج کرنے کا اختیار نہیں دیا جا سکتا۔
ریاست کو اب تماشائی بننے کے بجائے فیصلہ کرنا ہوگا۔
ان کمیٹیوں میں شامل اہلکاروں کے خلاف فوری اور سخت محکمانہ کارروائی ہونی چاہیے۔
پولیس میں ڈسپلن پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا۔ امن کا قیام متوازی گروہ بنانے سے نہیں، ریاست کی رٹ اور قانون کی بالادستی سے ممکن ہے۔
آج اس بغاوت نما طرزِ عمل کو نہ روکا گیا تو کل اس کے نتائج پورے صوبے کو بھگتنا پڑ سکتے ہیں۔
#OurStrengthCDF
فضلو بند گلی میں، آگے کنواں پیچھے کھائی۔۔۔۔۔۔
چار دہائیوں سے فضل الرحمان کی سیاست کا محور اقتدار، مفادات اور بلیک میلنگ رہا ہے۔ ن لیگ ہو یا پیپلز پارٹی، مشرف ہو یا عمران خان، ہر دور میں بظاہر مخالفت مگر پس پردہ مفادات کا کھیل جاری رکھا۔ کبھی وزارتیں، کبھی سرکاری مراعات اور کبھی اقتدار میں حصہ، مولانا نے ہر حکومت سے اپنا حصہ وصول کیا۔
وکی لیکس کے انکشافات میں امریکہ کو وزارت عظمیٰ کے لیے حمایت کے بدلے خدمات پیش کرنے کا ذکر بھی سامنے آیا، جبکہ افغان طالبان حکومت سے روابط بھی کسی سے پوشیدہ نہیں۔
لیکن اس بار حالات مختلف ہیں۔ نہ پرانی بلیک میلنگ چل رہی ہے، نہ ڈیل مل رہی ہے اور نہ ہی کوئی لالی پاپ۔ کارکنوں کو انتشار کی کال دراصل حکومت کو دباؤ میں لا کر بارگیننگ کی میز تک لانے کی کوشش ہے۔
فضل الرحمان شاید پہلی بار ایسی بند گلی میں کھڑے ہیں جہاں آگے کنواں ہے اور پیچھے کھائی۔ اس بار نہ ڈھیل ملتی دکھائی دے رہی ہے، نہ ڈیل!
#فیصلہ_صرف_عوام_کا
#عوامی_رائے_ریفرنڈم
جی یو آئی کے سینیٹر عطاء الرحمن نے بھیرہ انٹر چینج پر موٹروے بند کر دیا ہے۔
کیا ریاست ان مٹھی بھر لوگوں کے سامنے اس قدر بے بس ہے کہ جس کا جب دل چاہے جیسے دل چاہے بدمعاشی کرے کبھی پاکستان پیپلز پارٹی،کبھی جے یو آئی کبھی خیبر پختون خواہ میں امن کمیٹیاں؟
آخر ان سب کا سدباب کب ہوگا؟
ریاست کو کب تک بلیک میل کیا جائے گا صرف اپنے سیاسی مفادات کی خاطر؟
کب تک یہ عوام اسی طرح سے تکلیف کا شکار رہیں گے؟
#فیصلہ_صرف_عوام_کا
#عوامی_رائے_ریفرنڈم
اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کے تحت ہر روز سینکڑوں خاندان کرائے کے گھروں سے نکل کر اپنے گھروں میں منتقل ہو رہے ہیں۔ جو خواب 80 سال میں پورا نہ ہو سکا، وہ ڈیڑھ سال میں حقیقت بنا۔ اگلے ڈھائی سال میں مزید لاکھوں گھر تعمیر کریں گے۔ یہ عوامی خدمت کا مشن ہے جس کی بنیاد محمد نواز شریف نے رکھی۔
#ApniChhatApnaGhar
پہلے ہمارا اپنا گھر نہیں تھا لیکن اب الحمدللہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے ملنے والے 15 لاکھ روپے کے بلا سود قرضے سے ہمارا نیا گھر تیار ہو گیا ہے۔ ہم غریبوں کا ساتھ دینے پر ان کے بے حد شکر گزار ہیں، اللہ تعالیٰ انہیں اس کا اجر دے
#ApniChhatApnaGhar
ملتان اسٹیڈیم میں جمع 25 ہزار خاندانوں کی خوشیاں آج اپنے گھر اور اپنی چھت کے مالک بننے پر ہیں۔ پچھلے ڈیڑھ سال میں ڈھائی لاکھ گھر تعمیر ہو چکے ہیں جن میں سے ایک لاکھ چالیس ہزار مکمل اور تقریباً ستر ہزار زیرِ تکمیل ہیں
#ApniChhatApnaGhar
سندھ میں گندم کا اسکینڈل پھر سامنے آ گیا۔
ہزاروں ٹن گندم غائب، مٹی ملا کر گودام بھرے گئے۔
31 ارب روپے کا نقصان، 8 افسران برطرف، 5 ارب کی چوری۔
سستا آٹا عوام تک پہنچتا نہیں، مہنگائی کی مار جھیل رہے ہیں، مگر احتساب صرف چھوٹے افسران تک محدود رہتا ہے۔ جب تک اصل ذمہ داران، جو برسوں سے صوبے کے وسائل پر قابض ہیں، محفوظ رہیں گے، ایسی کہانیاں دہرائی جاتی رہیں گی۔
عوام کے پیٹ کی روٹی پر سیاست جاری ہے۔
#فیصلہ_صرف_عوام_کا
#عوامی_رائے_ریفرنڈم
ماں تو آخر ماں ہوتی ہے۔۔۔
ایک ماں وطن کے دفاع میں جان کا نذرانہ پیش کرنے والے اپنے شہید لال، سپاہی فخر عباس (نمبر 4369199) کے جنازے کو کندھا دیے ہوئے ہیں۔
یہ منظر ان تمام بے حس اور پروپیگنڈا کرنے والوں کے بیانیے پر ایک کاری ضرب ہے جو یہ گھٹیا بات کرتے ہیں کہ فوجی تنخواہ لیتے ہیں اور کوئی احسان نہیں کرتے،
کوئی بھی تنخواہ یا مراعات ایک ماں کے جگر کے ٹکڑے اور ایک جوان کی جان کا مول نہیں ہو سکتی
جس ماں نے اپنے شہید بیٹے کے جنازے کو کندھا دیا، اس کی عظمت کے سامنے تنخواہ اور احسان کا طعنہ دینے والوں کی کوئی حیثیت نہیں
شہید سپاہی فخر عباس اور تمام شہداء کو سلام!
پاکستان ہمیشہ زندہ باد!
شہداء پاکستان زندہ باد!
پاک افواج پائندہ باد! 💔🇵🇰⚔️
نئے صوبوں کا قیام وقت کی اہم ضرورت اور عوام کا جائز مطالبہ ہے۔ اختیارات کی منصفانہ تقسیم، بہتر انتظامی نظام اور عوام کو ان کی دہلیز پر سہولیات پہنچانے کے لیے نئے صوبے ناگزیر ہیں۔ اب فیصلے عوامی ضرورت کے مطابق ہونے چاہئیں
#نئے_صوبے_قوم_کی_منزل#عوام_کا_مطالبہ_نئے_صوبے
وطن کی مٹی گواہ ہے کہ ہمارے شہداء نے پاکستان کی حفاظت کے لیے اپنی جانیں قربان کرکے تاریخ میں ہمیشہ کے لیے اپنا نام روشن کر دیا۔ شہداء کی قربانیاں ہمارے لیے مشعلِ راہ ہیں۔ اللہ تعالیٰ تمام شہداء کے درجات بلند فرمائے آمین