کوفہ کے لوگوں کو پتا تھا کہ حضرت امام حسین (رض) راہ پر کھڑے ہیں، لیکن انہیں یزید کا خوف تھا، یزید کے ظلم کا خوف تھا، نہیں مدد کیلئے آئے، اور مسلمانوں کی تاریخ کا سب سے بڑا سانحہ ہوا، عمران خان
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
شہباز شریف نے کہا تھا کہ جتنی سپورٹ اسٹیبلشمنٹ نے عمران خان کو دی ،اس کے 30 فیصد بھی ہمیں ملی تو ملک میں انقلاب برپا کردیں گے ،
سپورٹ 30 فیصد نہیں 300 فیصد نہیں ، 3 ہزار فیصد ملی ، تو نتیجہ کیا نکلا ؟؟؟
Cada vez que vestimos esta camisola, sentimos o mesmo orgulho, a mesma paixão e o mesmo sentido de responsabilidade do primeiro dia.
Amanhã começa um novo capítulo.
Trabalhámos muito para chegar a este momento e agora é altura de dar tudo pelo nosso País, e por todas as comunidades Portuguesas que nos apoiam aqui e em todo o mundo. Acreditem como nós! #VAIDARPORTUGAL
"آپ عمران خان کو 5 سال مزید جیل میں رکھیں، یہ ملک ترقی نہیں کرے گا! ہماری چمکتی ہوئی معیشت کو گرا دیا گیا، جو کہ بغضِ عمران خان نہیں بلکہ بغضِ پاکستان تھا۔" — شاندانہ گلزار
@ShandanaGulzar
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
شیخ رشید جیسا سیاستدان جو ہمشہ فوج کی حمایت کرتا آرہا ہے,
باجواہ اور پھر عاصم منیر کے دور میں شیخ رشید نے عمران خان کے ساتھ وفا نبھا کر ثابت کردیا, کہ عاصم منیر اور باجواہ دونوں ہی بدترین ڈیکٹیٹر ہے!!
کیا کسی نے وزیراعظم ، محسن نقوی ، مریم نواز ، عظمی بخاری یا مریم اورنگزیب کی جانب سے چکوال پر کوئی بیان سُنا ہے؟ سب کو سانپ کیوں سونگھا ہوا ہے؟ دوسرے صوبوں کے مسائل پر پریس کانفرنس کرنے والے اپنے صوبے میں اس دردناک قتل پر کیوں خاموش ہیں؟
سی سی ڈی ہے یا وردی پوش قاتل۔۔۔۔
CCD...Comprehensive Crime Department
سینکڑوں بے گناہوں کو ماورائے عدالت قتل کرنے والوں کو حساب دینا ہوگا۔۔۔
60 گولیاں۔۔۔یہ بدترین ظلم ہے۔دہشت گردی بے۔
معصوم بچی کے خاندان سے تعزیت کرتا ہوں،
خیبر پختون خوا، بلوچستان،سے کشمیر و پنجاب تک محافظ ہی قاتل بن گئے ہیں۔
“میرا اپنی پوری قوم، اپنے کارکنان اور پارٹی قیادت کو پیغام ہے کہ آپ کا کپتان آج بھی سینہ تان کر کھڑا ہے، آپ نے گھبرانا نہیں ہے! میں قید و بند کی صعوبتیں اس لیے برداشت کر رہا ہوں تاکہ میری قوم کو آزادی مل سکے۔ ہم نے کسی بھی صورت ظلم اور جبر کے سامنے سر نہیں جھکانا۔ یاد رکھیں اندھیری رات جتنی بھی طویل ہو، اس کی صبح ضرور طلوع ہوتی ہے۔ اس ظلمت کی رات کا خاتمہ قریب ہے، انشاءاللّہ انصاف اور آزادی کا سورج جلد طلوع ہو گا!”
- عمران خان
#جون_16_کو_اڈیالہ_چلو
#FreeImranKhan
نظام کے اپنے ہی تمام لوگ اپنے ہی کراۓ گئے الیکشنز کا خود ہی آ کر ہر روز پول کھول رہے ہیں۔ اور بیٹھنے والے پھر بھی ڈھٹائی کے ساتھ بیٹھے رہتے ہیں اور فتح کے دعوے بھی کرتے ہیں!