🌹🌹غیروں کی باتوں میں آ کر چھوڑ تو رہے ہو مجھے
🌹🌹🌹🌹وہ غیر تمہارے نہ نکلے تو کیا کرو گے
🌹🌹🌹🌹جس شخص کے لیے گوایا ہے تم نے مجھے
اگر تم اس شخص کی دوسری محبت نکلے تو کیا کرو گے
دنیا کا سب سے خوبصورت پھول، اپنوں کی محبت کا ہوتا ہے، اور اپنے صرف وہ نہیں ہوتے جو خون کے رشتے میں ہوں، بلکہ ہروہ فرد آپ کا اپنا ہے، جسے آپ کا خیال اوراحساس ہو.
خلوص اوراحساس کا خوبصورت پھول، زمین میں نہیں دلوں میں اگتا ہے.
●کچھ قرضے چکائے نہیں جا سکتے ●
وہ جانتی ہے کہ سائیکل کو زمین پر پکڑ کا چلانا آسان اور کندھوں پر اٹھانا مشکل ہے، لیکن اس نے پھر بھی کندھوں پر اٹھا رکھی ہے کیونکہ وہ چاہتی ہے کہ اس کا بیٹا بالکل نیا سائیکل استعمال کرے،
اے ماں! تیری عظمت کو سلام 🫡
اَلسَّلَامُ عَلَیْڪُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَڪَاتُهٗ
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
اوقات سے زیادہ کسی کو عزت دینا کسی سے دشمنی کرنے کے برابر ہے کیونکہ کم ظرف لوگ عزت کا وزن نہیں اٹھا سکتے ۔
اسلام علیکم
_آپ کسی کی عزت نہ تو گھٹا سکتے ہیں نہ ذلت کی طرف دھکیل سکتے ہیں کوشش بھی نہ کریں کیونکہ آپ کی کوشش یہ بتاتی ہے کہ آپ خود کتنے گھٹیا اور کم ظرف ہیں۔_
*_"وَتُعِرُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء"_*
🌹🌹🌹ہدایت اسی کو ملتی ہے جو ہدایت چاہتا ہے۔
اگر آپ راہ حق پر چلنا چاہیں گے
تو اللہ تعالی آپ کے لیے اس راستے کو آسان بنادے گا لیکن اگر آپ برائی کی طرف جانا چاہیں گے
تو بڑی سے بڑی برائی بھی آپ کے لیے
معمولی ہوتی چلی جائے گی۔🌹🌹🌹