میں عمران خان کے ساتھ ہوں، میں نے ہمیشہ یہ کہا ہے کہ اسے جیل سے باہر نکلنا چاہیے،
میں تو یہ بھی کہتا ہوں کہ عمران خان کے خلاف جتنے بھی کیسز ہیں وہ سارے جھوٹے کیسز ہیں، سہیل وڑائچ
🚨یہ ویڈیو کس نے وائرل کر دی ہے یقین کریں یہ AI یا کوئی اور نہیں بلکہ حقیقی ہے اس ویڈیو نے حقائق بتا کر جو پوری قوم جانتی ہے ویڈیو بنانے والے تجھ پر لاکھوں سلام✌️💯👍❤️
نواز شریف پہلی بار IJI اور دھاندلی کی وجہ سے وزیراعلیٰ بنا، پہلی بار وزیراعظم اصغر خان کیس کی وجہ سے بنا، تیسری بار وزیراعظم RO الیکشن کی وجہ سے بنا، آج وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کی کرسیاں فارم47 کی وجہ سے ملی ہیں، یہ نسل در نسل دھاندلی کی پیداوار ہیں۔ بلاول زرداری
انڈین پنجاب کے وزیر اعلیٰ نے 600 یونٹس تک بجلی مفت کر دی ہے،
مجھے کہا گیا کہ چڑھدے پنجاب والوں کی بجلی مفت ہو گئی ہے، تو میں نے کہا کہ وڑدے پنجاب والوں کے میٹر کاٹے گئے ہیں بجلی کے بل ادا نا کرنے کی وجہ سے، مولانا ناصر مدنی
میں نے عمران خان کی دور میں ڈی 12 میں پلازہ بنایا ایک روپے کے رشوت نہیں دی،
حسن ایوب
عمران خان کے دور میں پلازہ بنایا کسی کو ایک روپے کے رشوت نہیں دی یہ تو قابل تعریف ہے ، محسن نقوی کو آپ سے رابطہ کرنا چاہیے ہے ،
منصور علی خان
اکیلا اطہر کاظمی 5 ٹاؤٹس پر بھاری پڑ گیا۔۔۔!
عمران خان اور شہباز شریف کے دورِ حکومت کا کسی صورت مقابلہ بنتا ہی نہیں ہے،
عمران خان کے دور میں جی ڈی پی 6٪ پر تھی،
عمران خان نے کرونا وائرس کے دوران جس طرح ملک جو ہینڈل کیا عالمی سطح پر کوئی حکمران اس طرح ملک نہیں چلا پایا،
عمران خان کی حکومت میں پٹرول 150 روپے لیٹر تھا،
عمران خان کی حکومت میں بجلی کا یونٹ 18 روپے تھا،
عمران خان کی حکومت میں بلاول اور مریم مہنگائی مارچ بھی کرتے تھے جس میں بلاول کی ٹانگیں کانپ گئیں تھیں،
عمران خان کی حکومت میں مولانا فضل الرحمان دھرنے بھی دیتے تھے، اطہر کاظمی
شفیع جان اتنا جھوٹ بول رہا ہے کہ کہیں لائٹ بند نا ہو جائے میرا ضمیر اجازت نہیں دیتا کہ میں چپ رہوں، ن لیگی ناصر بٹ
آپ کا ضمیر اس وقت کیوں چپ رہا جب آپ 17 سیٹوں پر حکومت میں آئے؟
آپ کا ضمیر تب نہیں جاگا جب آپ نے 11 ارب کا جہاز خریدا، شفیع جان
🔴 جب سعودی عرب کا وفد علی خامنہ ای کے جنازے کی تقریب میں داخل ہو رہا تھا، تو سورۂ آلِ عمران کی 13ویں آیت تلاوت کی گئی۔
یقیناً تمہارے لیے ان دو گروہوں میں بڑی عبرت ہے جو ایک دوسرے کے مقابل آئے تھے۔ ایک گروہ اللہ کی راہ میں لڑ رہا تھا، جبکہ دوسرا کافروں کا گروہ تھا، جو انہیں اپنی آنکھوں سے اپنے سے دوگنا دیکھ رہا تھا۔
اللہ جسے چاہتا ہے اپنی مدد سے طاقت دیتا ہے۔ بے شک اس میں بصیرت رکھنے والوں کے لیے بڑی عبرت ہے
🔴 ایران میں آیت اللہ خامنہ ای کے جنازے کے موقع پر ہر غیر ملکی وفد کے لیے سیاسی طور پر منتخب کردہ قرآنی آیات تلاوت کی گئیں:
• سعودی عرب کو وہ آیت سنائی گئی جس میں دو لشکروں کے معرکے کا ذکر ہے، ایک ایمان والا اور دوسرا بے ایمان۔
• ترکیے کے لیے وہ آیت پڑھی گئی جس میں جہاد کرنے والوں کو بیٹھنے والوں پر فضیلت دی گئی ہے۔
• لبنان کی حکومت کو وہ آیت سنائی گئی جس میں لوگوں کے قربانی دینے سے انکار کا ذکر ہے۔
• حزب اللہ کو یہ آیت سنائی گئی: “کمزور نہ پڑو اور غم نہ کرو — تم ہی غالب ہو۔”
• حماس کے لیے وہ آیت پڑھی گئی جس میں ان مردوں کی تعریف ہے جنہوں نے اللہ سے کیے گئے عہد کو پورا کیا، “کچھ وفات پا گئے اور کچھ انتظار میں ہیں۔”
• یمن کے حوثی کو وہ آیت سنائی گئی جس میں مومنوں کی تعریف ہے کہ انہوں نے لڑائی میں کمزوری نہیں دکھائی۔
• قطر کے لیے وہ آیت پڑھی گئی جس میں معافی اور اللہ کے فضل کا ذکر ہے، جسے اس کے ثالثی کردار کی طرف اشارہ سمجھا گیا۔