یہ دل مانتا ہے کہ دونوں بچیوں کو ایک ہی وقت میں ہارٹ اٹیک ہو گیا؟ اور دونوں بچیاں ایک ہی وقت میں مر گئی؟
آج ہم صحافی اتنے بے ہس ہو چکے ہیں؟ کہ غریب کی دو بچیوں کے لیے آواز نہیں اٹھا پا رہے؟ اسد علی طور
سعودی عرب کے 10 ارب ڈالر، یہ شروعات ہیں، جیسے روٹی کھاتے ہوئے starter ہوتا ہے، پھر قطر، بحرین، کویت اور UAE کی باری، 3 سال میں 100 ارب ڈالر اور 10 سال میں ایک ٹریلین یعنی 1000 ارب ڈالر
3 سال مکمل ہونے میں باقی 9 رہ گئے، آئے گی آئے گی
پاکستان اللہ کے معجزوں میں سے ایسا معجزہ ہے کہ جہاں کے دیگر ملکوں میں ریٹائر ہونے والے کو فئیر ویل دی جاتی ہے لیکن یہاں ریٹائرمنٹ سے چوبیس گھنٹے قبل قانون بدل کر ریٹائر ہونے والے کو اگلے تین سال کے لیے مدت ملازمت میں توسیع الاٹ ہو جاتی ہے ۔۔
خبر کے مطابق سابق وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ کی بیٹی کو ریٹائرمنٹ سے صرف ایک روز قبل اگلے تین سالوں کے لئے نوکری پر توسیع دے دی گئی ہے۔ ! جیے بھٹو👊
سابق وزیر اعظم عمران خان کی صحت کو لیکر اسٹیبلشمنٹ کے قریبی لوگ گزشتہ کچھ روز سے مختلف دعوے کر رہے ہیں جو کہ تشویشناک ہیں۔
حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کو فوری طور پر عمران خان سے انکے خاندان اور پارٹی کے لوگوں کی ملاقات کرواکر صورتحال واضح کرنی چاہیے۔
پی ٹی آئی قیادت پریس کانفرنس کرے اور عمران خان کی صحت کے حوالے سے قوم کو آگاہ کرے اور قیادت اس پر کیا اقدامات اٹھا رہی ہے اس کے متعلق قوم کو اعتماد میں لے !!
لاہور ٹاؤن شپ تھانہ میں دو خواتین کی ہلاکت کا معاملہ
ورثاء کے مطابق دونوں لڑکیوں میں نند اور بھابھی کا رشتہ تھا۔ پولیس نے پاکپتن کے نواح علاقے میں زبردستی جنازہ کروایا اور لڑکیوں کی فوری تدفین کروائی، لاہور سے پاکپتن نعشوں کی روانگی کے ساتھ پولیس اہلکار ساتھ گئے اور جنازے،تدفین کے موقع پر پولیس کی بھاری نفری موجود رہی جبکہ ایلیٹ فورس کے اہلکار بھی گاڑی میں موجود تھے۔جنازے کے دوران پولیس کی بھاری نفری کی موجودگی کی ویڈیوز بھی سامنے آ چکی ہیں۔
ورثاء کا یہ بھی الزام ہے کہ انکو ابتدائی طور ایک اور ایف آئی آر تھمائی گئی اور بتایا گیا کہ ہم دونوں لڑکیوں کی ضمانت کروائیں بعد میں دوسری ایف آئی آر کا بتایا گیا اور پتہ چلا کہ دونوں کی موت ہوچکی ہے۔ دونوں بچیاں پاکپتن میں اوڈ فیملی کج تھیں اور جھگیوں کی رہائشی تھیں۔
عمران خان اس ملک کا سب سے بڑا لیڈر ہے۔ عوام نے اس کو ووٹ دیا ہے۔ اس کی صحت کے ساتھ جو کھیل تم کھیل رہے، اس کی ذات کے ساتھ جو ظلم تم کر رہے ہو عوام اسکا حساب لے گی۔
عمران خان کی صحت کو فوری ترجیح دی جائے!
عمران خان کی صحت سے متعلق کافی پریشان کن اطلاعات متعدد صحافی رپورٹ کر رہے ہیں ۔ قومی لیڈر کی صحت سے کھیل کر سنگین مذاق کیا جا رہا ہے۔ جس کے نتائج بھیانک ہو سکتے ہیں۔ کیا پی ٹی آئی لانگ مارچ سے پہلے اس ایشو پر کوئی پریس کانفرنس ، کوئی بات چیت ، کوئی کوشش نہیں کرے گی؟
اڈیالہ سے آنے والی کچھ خبروں پہ دل اداس ہے۔ خان اور بشریٰ بی بی کے ساتھ روا ظلم کی کوئی انتہا نہیں ہے۔ ایسا ظلم زمانہ قدم کے بادشاہ بھی شاید نہ کرتے ہوں۔
ایک سال سے کون قیدِ تنہائی میں رکھتا ہے۔ یہ کونسی طاقت کا مظاہرہ کیا جا رہا ہے؟ اربابِ اختیار سے گذارش ہے کہ اب بس کر دیں۔ خدا کے لئے انسانیت بھی کوئی چیز ہوتی ہے۔ مخلوق تو کمزور ہے پر اللہ سے ڈریں۔
ادھر پارٹی کا حال ہے کہ آپس کی لڑائیاں ریشہ دوانیاں اور لالچ عروج پہ ہے۔ نہ کوئی سمت متعین ہے نہ کوئی حکمتِ عملی۔ کیا کرے کوئی۔
جسٹس مسرت ہلالی 7 جولائی 2023 سے لیکر آج 7 اگست 2026 تک 3 سال سے زائد عرصہ سپریم کورٹ کی جج رہیں پشاور ہائیکورٹ کی چیف جسٹس تھیں جہاں سے ان کو سپریم کورٹ لایا گیا تھا
کل سے میں ڈھونڈ رہا ہوں ان کا لکھا ہوا کوئی ایسا فیصلہ مجھے مل جائے جس کی بنیاد پر ان کو ان کی ریٹائرمنٹ پر خراج تحسین پیش کیا جائے کہ بطور جج انہوں نے آزادانہ منصفانہ اور قابلیت کی بنیاد پر بہت اچھا کام ہو لیکن ایسی ججمنٹ مجھے تو مل نہیں رہی آپ کو ملے تو مجھے بھی بتا دینا
البتہ سویلینز کے ملٹری ٹرائلز ، مخصوص نشستیں جن کا مینڈیٹ تھا ان سے لیکر دوسروں کی جھولی میں ڈالنا اور بلے کا نشان لینے کے فیصلے میں ان کے اسی طرح ہی یاد رکھے جائے گا جس طرح قاضی فائز عیسیٰ اور دیگر کو یاد رکھا جا رہا ہے اس کے لئے الفاظ کچھ بھی ہو سکتے ہیں
جسٹس مسرت ہلالی ریٹائر ہو گئیں، جج صاحبہ نے بلے کا نشان نہ دینے، ملٹری کورٹس ٹرائل کی اجازت، ن لیگ/پیپلز پارٹی کو مخصوص نشستیں دینے سمیت کئی اہم فیصلے سنائے۔ قوم خدمات پر مقروض ہے۔
The sons of the imprisoned former leader of Pakistan Imran Khan told CNN they fear for their father's health, claiming authorities in the South Asian country are preventing them from seeing him.
Pakistan's government said it "categorically rejects" the claim that Khan has faced a communication blackout or been denied access to his family, lawyers and doctors. Read more: https://t.co/FZSRdjTfaC
پہلے قید تنہائی کو سمجھنا ضروری ہے جو ثابت کرتی ہے کہ عمران خان قید تنہائی میں ہیں آپ کسی کو ان سےملنے ہی نہ دیں بشمول خونی رشتوں تک کو ملنے کی اجازت نہیں تو قید تنہائی اور کیا ہوتی ہے آپ ہی بتا دیں