کپٹن کرنل شیر خان شہید آخری سانس تک ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کا نعرہ لگاتے رہے۔ میں نے فائر بندی کے وقت ان کی میت کو سلام پیش کیا، کیونکہ وہ میرا ذاتی دشمن نہیں تھا۔ دشمن بھی ان کی بہادری اور جرات کا معترف تھا۔ یہ ہے کیپٹن کرنل شیر خان شہید کی وہ لازوال داستانِ شجاعت، جو دشمن کی زبان سے بھی بیان ہوئی۔
یہ ہے سوچ یوتھ کی انکو پتہ ہے کہ یہ ممبران کیسے اسمبلی پہنچے ہیں خاص کر2024 کے الیکشن میں۔
جوان نے مثال اپنی دی اور ذلیل اگلے کو بھی کر دیا۔
لازمی سنیں۔
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
جس شخص کے قدم الله کی راہ میں غبار آلود ہوگئے، الله تعالیٰ اُسے دوزخ پر حرام کر دے گا.
بخاری 907
(بخاری 2811؛ ترمذی 1632؛ نسائی 3118؛ مسند احمد 15010، 16031؛ دارمی 2442؛ ابی شیبہ 19733؛ بیہقی 5876؛ مشکوٰۃ 3794)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
جب تم میں سےکوئی شخص مر جاتا ہے تو اس کا ٹھکانا اسے صبح و شام دکھایا جاتا ہے۔اگر وہ جنتی ہے تو جنت والوں میں اور جو دوزخی ہے تو دوزخ والوں میں۔ پھر کہا جاتا ہے یہ تیرا ٹھکانا ہے یہاں تک کہ قیامت کے دن اللہ تجھ کو اٹھائے گا۔
(بخاری، ۱۳۷۹)
ذورین نظامانی چھا گئے
عمران خان کے دور میں ان کے خلاف بھی آرٹیکل لکھا کرتا تھا لیکن کبھی مجھے یہ ڈر نہیں تھا کہ کوئی گھر کے باہر آ کر کھڑا ہو جائے گا آج جتنے بھی ٹاؤٹس ہیں ان سب کا ایک ہی پیٹرن ہے کہ عمران خان برا ہے کیونکہ انکو خوف ہے کہ جس دن وہ باہر آیا ان سبکے کیریئر ختم ! ۔۔
قالَ النبی ﷺ: ہاتھ تین طرح کے ہیں:
(1) سب سے بلند الله کا ہاتھ ہے،
(2) اس کے بعد دینے والے کا ہاتھ ہے،
(3) اور سب سے نیچے مانگنے والے کا ہاتھ ہے.
لہٰذا جو زائد ہو وہ دے دو، اور اپنے نفس کے سامنے عاجز مت بنو (اس کا کہا مت مانو).
ابوداؤد 1649
(احمد 15985؛ حبان 3362؛ حاکم 1483)
رسول کریم ﷺ نے فرمایا:
"جب امانت ضائع کی جائے تو قیامت کا انتظار کرو"
پوچھا گیا کہ یا رسول اللہﷺ! امانت کس طرح ضائع کی جائے گی؟
آپ ﷺ نے فرمایا:
"جب کام نااہل لوگوں کے سپرد کر دیئے جائیں تو قیامت کا انتظار کرو" -
صحیح بخاری۔۶۴۹۴
لیکن جس طرح کی خبریں مسلسل خبریں آرہی ہیں، فیملی اور عوام دونوں کو تھوڑا گھبرا لینا چاہیے، فوری ردعمل دینا چاہیے
پراپیگنڈا ہے فیک ہے کہ کہ کر خان کی موت کو نارملائز نا کریں 😶
قالَ النبی ﷺ:
جس شخص نے اپنے (مسلمان) بھائی کے لئے اُس کی پیٹھ پیچھے (غائبانہ میں) دعا کی، تو جو فرشتہ اِس کے ساتھ مقرر ہے وہ کہتا ہے:
"آمین، اور تمہیں بھی اِسی کے مانند عطا ہو"
مسلم 6928، 6927، 6929
(ابوداؤد 1534؛ ماجہ 2895؛ حبان 989؛ ابی شیبہ 29770، 29771؛ مشکوٰۃ 2228)
حضرت عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ جب میت کو قبر میں داخل کرتے تو (یہ دعا) فرماتے، اور (راوی حدیث) ابو خالد نے ایک مرتبہ یوں بیان کیا کہ: جب میت کو اُس کی لحد میں رکھا جاتا تو آپ ﷺ کبھی یوں فرماتے:
بِسْمِ اللَّهِ وَبِاللَّهِ وَعَلَى مِلَّةِ رَسُولِ اللَّهِ
(ترجمہ: اللہ کے نام سے، اور اللہ کی مدد کے ساتھ، اور اللہ کے رسول کی ملت پر.)
اور کبھی یوں فرماتے:
بِسْمِ اللَّهِ وَبِاللَّهِ وَعَلَى سُنَّةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
(ترجمہ: اللہ کے نام سے، اور اللہ کی مدد کے ساتھ، اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت پر.)
ترمذی 1046 (ابوداؤد 3213؛ ماجہ 1550؛ ابی شیبہ 11822، 11856، 11821؛ مشکوٰۃ 1707)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا والد ( باپ) جنت کا درمیانی دروازہ ہے، اگر تم چاہو تو اس دروازے کو ضائع کر دو اور چاہو تو اس کی حفاظت کرو
رب کی رضا والد کی رضا میں ہے اور رب کی ناراضگی والد کی ناراضگی میں ہے
جامع الترمذي 1899-1900 صحیح
ایک شخص نے کہا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میرے پاس مال اور اولاد دونوں ہیں، اور میرے والد میرا مال لے لینا چاہتے ہیں تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم اور تمہارا مال دونوں تمہارے والد کے ہیں ۔
سنن ابن ماجہ ٢٢٩١-صحیح
یہی تو وجہ تھی کہ عمران خان صاحب کے ساتھ جو تھے وہ بھی انکے دشمن ہوگئے کیونکہ وہ پکڑے گئے تھے انکو لگتا تھا کہ ہم انکو سپورٹ کررہے ہیں تو وہ بھی ہمیں سپورٹ کرے گا لیکن خان کے ساتھ رہتے ہوئے بھی خان صاحب کو سمجھنے سے قاصر لوگ بے وقوف نکلے ۔۔۔ خان صاحب unpredictable ہیں آپکی توقع کے خلاف کردیں گے چاہے آپ کتنا ہی مکھن ملائی بن کر سامنے رہیں ۔۔۔۔
یہ ویڈیو سنیئں خان صاحب نے کیا کیا
شبر زیدی صاحب کی جانب سے کہی گئی بات۔۔۔۔
عمران خان کی ایک خوبی مجھے بہت اچھی لگی،
میں نے عمران خان کے ایک قریبی دوست کے خلاف ٹیکس کا بڑا کیس نکالا،
اس دوست نے عمران سے شکایت کر دی، عمران خان نے مجھ سے کہا شبر کیس درست بنا کے غلط؟ میں نے کہا درست کیس بنا ہے،
عمران خان نے اپنے دوست کو کہا کیس بن گیا ہے جو کرنا ہے کرلو۔۔۔۔۔
آپ اس نظام کی بے شرمی دیکھئے کہ اس شخص کے دونوں ہاتھ نہیں ہیں لیکن اس کے باوجود اس پر پولیس نے پتھر پھینکنے کا نہ صرف مقدمہ درج کیا بلکہ عدالت نے بھی ایک دن کا ریمانڈ دے دیا یہ دیکھے بغیر کہ اس شخص کے تو دونوں ہاتھ ہی نہیں ہیں۔ یہ حالت کر دی ہے ان ظالموں نے پاکستان کی۔۔۔
رسول کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا:
رات میں ایک گھڑی ایسی ہے جو مسلمان بندہ بھی اس کو پالیتا ہے ( تہجد کے وقت اٹھنے کی فضیلت ) اس میں وہ دنیا وآخرت کی کسی بھی خیر اور بھلائی کا سوال کرتا ہے تو اللہ اسے وہ (بھلائی) ضرور عطا فرما دیتا ہے اور یہ گھڑی ہر رات میں ہوتی ہے۔
{صحیح مسلم۔۱۷۷۰}
@iAmjadKhann Tareef wo jo mukhalaf kre
Yeh wohi sb ha jo khta tha maqliyat ha qaboliyat ni
Allah is very Kind
He showed to everyone
Kaptaan is right 🌷❤️
اس پورے سسٹم کو ڈر لگ رہا ہے کہ خان آ جائے گا ؟ منصور
یہ تھریٹ تو موجود ہے اس کا انہوں نے کوئی توڑ نہیں کیا ان کی گراؤنڈ پہ صورتحال بہت خراب ہے اگر فیئر الیکشن ہو تو عمران خان کا کوئی مقابلہ نہیں ! سہیل وڑائچ
آل اوور پاکستان کوئی مقابلہ نہیں ؟
آل اوور پاکستان ! سہیل وڑائچ 🔥
میں نے عمران خان کے دوستوں کے خلاف بھی بڑے بڑے ایکشن لیے، مگر عمران خان نے کبھی مجھے منع نہیں کیا۔ عمران خان کے ایک دوست کے خلاف ٹیکس کا کیس کیا تو وہ شکایت لے کر گیا۔ عمران خان نے مجھ سے پوچھا، ’’شبر، صحیح ہے؟‘‘ میں نے کہا، ’’صحیح ہے۔‘‘ خان نے اسے کہا، ’’جاؤ، جو مرضی کرنا ہے، کر لو!شبر زیدی۔
قالَ النبی ﷺ:
آدم کا بیٹا (انسان) بوڑھا ہوجاتا ہے، مگر اُس کی دو چیزیں جوان رہتی ہیں:
1) مال کی حرص (لالچ)، اور
2) لمبی عمر کی حرص.
(بخاری 6421؛ مسلم 2412؛ ترمذی 2455، 2339؛ ماجہ 4234؛ مسند احمد 8403، 8437، 13029؛ حبان 3229، 3230؛ حاکم 7931؛ مشکوٰۃ 5270)