Hunger Games, Day-60, India; In major cities, the lockdown seems to have broken. The government has lost control. Hunger and desperation have trumped the fear of the police. Despite that Indian cases are going up exponentially, many cities are opening, for they cannot enforce it.
سیاسی اختلاف اپنی جگہ لیکن یہ ایک اخلاق سے گری ہوئی حرکت ہے۔۔۔۔
لیکن افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ یہ تحریک انصاف کے کارکنوں کی ماضی کی ان کارستانیوں کا نتیجہ ہے جس کو براہ راست عمران خان صاحب خوب سراہتے رہے۔۔۔
This Was Supposed To Be A Poetic MEHFIL Titled
JASHN E IQBAL
I am a big fan of URDU literature and I am disgusted by this hate of @ImranKhanPTI that such a forum is being used for such filthy poetry.
Shame on the organisers. Literally for killing our poetic culture.
LISTEN
ہم انسان کی آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں
آج قاضی فائزعیسیٰ کی صورت میں حق گو جج سپریم کورٹ میں آیا ہے تو اسکے خلاف ریفرنس دائر کر دیا جاتا ہے
آج چیف الیکشن کمشنر دو ممبران سے حلف نہیں لیتا کیونکہ انکی تقرری غیر آئینی ہے تو اسکے خلاف بھی ریفرنس تیار کیا جا رہا ہے
مولانا کے آزادی مارچ میں کارکنوں کے بولنے پر پابندی، دیکھیے کیسے انصار السلام نے آج سما ٹی وی کے اینکر پرسن بیرسٹر احتشام امیرالدین کو کارکنوں سے بات کرنے سے روکا
@Ehtesham_AD@SamaaNewsBeat