اگر تم نے مجھے لاکھوں میں چنا ہے _ _ _ _
❤️
تو وعدہ ہے میرا _ _ _ _ _ 😍 🤝
تم کو کروڑوں کی بھیڑ میں کھونے _ _ _ _ _ 🌸 😘
نہیں دوں گا _ 🇵🇰🇵🇰 _ 🇵🇰 ❤️ 🌸
#پاکستان_کا_سوچو
@OfficialDGISPR ایک لڑکی نے اگر ماں کی گرفتاری پر جذباتی ہو کر برا بھلا کہہ دیا تو خود بڑے بن کر درگزر کر دیتے۔ کون ہے وہ لڑکی؟ کون جانتا ہے اسے؟ آدھے پاکستان کو نام بھی معلوم نا ہوگا۔
پرچے کروانے تھے تو اس عورت کے خلاف کرواتے جس نے آپ کو سرِپاکستان ننگا کیا۔ اسے تو وزیراعظم ہاؤس دے دیا۔ وجہ ؟؟
ایک تقریر ہونا تھی،
2 بار نکات لکھ کر بھیجے گئے،
اوپر لکھا تھا
"ابو یہ تقریر کرنے لگا ہوں، ٹھیک ہے؟؟ "
ابو نے دونوں بار کچھ نکات تبدیل کرائے،
اس لیے تاخیر ہوئی.....
@hinaparvezbutt پوری قوم کو مبارکباد
بین الاقوامی شہرت یافتہ مشہور ومعروف ڈاکٹر سرجن ہیڈ آف آئی ایم ایف نے کامیاب آپریشن کے بعد پٹواریوں میں سےمہنگاٸی والا کیڑا نکال لیا گیا😁
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
پنجاُُب سے الیکشن کمیشن کا نیا ممبر بابر حسن بھروانہ جب ڈیرہ اسماعیل خان میں اسٹنٹ کمشنر تھا تو وہ اس گینگ کا سربراہ تھا جو افغانستان سے گاڑیاں سمگل کر کے بیچتے ،گینگ میں اسلم بھروانہ اور حاجی افضل شامل تھے جن کے خلاف ماڈل ٹاؤن تھانہ گوجرانولہ میں ایف آئی آر درج ہوئی۔ واہ واہ
جیل سے رہائی کے بعد سیدھا فیصل عباس شہید کے گھر گیا
فیصل ہمارا ورکر نہیں چھوٹا بھائی تھا, ہم ایک قیمتی اثاثہ سے محروم ہو گئے
ہم انشاءاللہ 1 کروڑ روپے کا فنڈ ان بیٹیوں کے نام انکے مستقبل کے لیے جمع کروائیں گے جس میں 10 لاکھ روپے میں خود جمع کروا رہا ہوں
اللہ لواحقین کو صبر دے
عدالت کے منظر🙏
ایڈیشنل ہوم سیکرٹری، CCPO Lahore اور ڈپٹی کمشنر تحریک انصاف کے وکیل سینئر قانون دان اظہر صدیق سے معافیاں مانگتے رہے کہ ہم مانتے ہم سے غلطی ہوئی آپ ہمارے خلاف توہین عدالت کی درخواست واپس لے لیں ہم نے تحریک انصاف کے رہنما اور کارکنان چھوڑ دئیے ہیں.#آرہاہے_الیکشن
کبھی کبھار جنگ جیتنے کیلئے ایک قدم پیچھے ہٹ جانا بزدِلی نہیں انسانیت ہیں،
لیکن اِسکا مطلب یہ نہیں کہ آپ ہار گئے ہیں اِسکا مطلب یہ ہوتا ہے کہ آپ کا اگلا وار کاری ثابت ہو❤🔥
#لشکرِ_عمرانیہ کے سپاہیوں سمجھدار کیلئے اشارہ کافی ہیں💯
@FakhreA53444051 ایرانی عوام خوشحال نہیں ہیں خطے میں سب سے زیادہ مہنگائی ایران میں ہے لیکن وہاں کی حکومت عوام کی خیرخواہ ہے مہنگائی کیساتھ تنخواہیں بھی بڑھا دیتی ہے دوسرے وہ غیرت مندقوم ہے تکلیفیں برداشت کرکے IMF کے پاس جانے کی بجائے اپنے وسائل پر بھروسہ کرتی ہے بڑی بات یہ ہے کہ قوم ہے ہجوم نہیں
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک بار فرمایا: "ایک سمجھدار شخص کے کچھ خاص لمحات ہونے چاہئیں: خدا کے ساتھ بات چیت کا ایک لمحہ؛ خود جانچ کا ایک لمحہ؛ تخلیق کے اسرار پر غور و فکر کا ایک لمحہ؛ اور ایک لمحہ جسے وہ کھانے پینے کے لیے الگ کر دیتا ہے۔" (صحیح ابن
حبان، حدیث نمبر۔ 361)👇
مجبور کر دیتا ہے۔ بعض اوقات وہ خدا کی تخلیق کے عجائبات سے اس قدر مرعوب ہو جاتا ہے کہ وہ اس میں خالق کی شان و شوکت کو جھلکتا ہوا دیکھنے لگتا ہے۔ اس طرح وہ اپنا وقت رب، اپنے نفس اور اپنے اردگرد کی دنیا سے ملنے میں صرف کرتا ہے، 👇👇