آج میڈیا پر سہیل آفریدی کے حوالے سے جھوٹ پھیلایا جا رہا ہے کہ وہ چارٹرڈ طیارے پر کراچی روانہ ہوئے ہیں!
ہم وہ اصلی ویڈیو سامنے لے آئے ہیں جس سے ثابت ہوتا ہے کہ سہیل آفریدی سائیکل پر کراچی جا رہے ہیں۔
کچھ شرم کرو ٹاوٹ مافیا
Not a new phenomenon, was same under every govt inclouding holy PTI govt, this video 👇🏻👇🏻 is from 2021 twin city flooding and Khan sb very proudly tweeted about NDMA.
نعمان بھائی، عادی رائے (@Aadiiroy2) کا اکاؤنٹ بغیر کسی واضح وجہ یا وضاحت کے معطل کر دیا گیا ہے۔
تمام دوستوں، فالوورز اور خیرخواہوں سے گزارش ہے کہ ان کے اکاؤنٹ کی بحالی کیلئے آواز اٹھائیں اور @Support اور @premium
Please restore @Aadiiroy2#RestoreAadiiroy2
نعمان بھائی، عادی رائے (@Aadiiroy2) کا اکاؤنٹ بغیر کسی واضح وجہ یا وضاحت کے معطل کر دیا گیا ہے۔
تمام دوستوں، فالوورز اور خیرخواہوں سے گزارش ہے کہ ان کے اکاؤنٹ کی بحالی کیلئے آواز اٹھائیں اور @Support اور @premium کو ٹیگ کرکے معاملے کے فوری منصفانہ جائزے اور اکاونٹ کو بحال کرنے کا مطالبہ کریں۔
Please restore @Aadiiroy2
#RestoreAadiiroy2
@XSupport Please review and restore X account @Aadiiroy2. He is a political worker and social media activist and has never intentionally violated X rules. His account was suspended without any prior notice or warning We strongly believe this was an error Please conduct a manual review and restore his account immediately. His voice and years of work on this platform matter
ممتاز سٹیج اداکار عابد چارلی ہمارا اثاثہ ہے، ان شاللہ جلد صحتیاب ہوںگے، پورا پاکستان ان کیلئے دعا گو ہے۔ تاریخ گواہ ہےمسلم لیگ ن کی قیادت نے ہمیشہ فنکاروں کا خیال رکھا۔
بندہ بات کرتے تھوڑا اپنا ماضی ہی دیکھ لیتا ہے ، 2018 کا الیکشن ہار کر سٹے آرڈر پر بیٹھے رہے ، تحریک عدم اعتماد میں آرٹیکل 6 کے مرتکب ہوئے آئین و قانون کی دھجیاں بکھیری اور بیغرتی اور بے شرمی دکھاتے ہوئے چھپ کر ملک سے فرار ہوئے اور باہر بیٹھ کر بھاشن دے رہے ، فیض کے تلوے چاٹ کر جناب نے عہدہ حاصل کیا اور قومی اسمبلی کی نشست پر بیٹھے رہے
مجھے پاکستان جا کر قربانی دینے کی ضرورت نہیں ہے یہ فضول چیز ہے پاکستان میں لوگ ہیں نا قربانی دینے کے لیے
عمران خان کے نام مردوں سے چندہ کھانے والی ویٹریس رخسانہ کوثر کی فرمودات 😂🤣