اپوزیشن جیت کر ہار گئی اور عمران خاں ہار کر جیت گیا۔ امریکہ بہادر ' یورپی یونین اور ان کے کارندوں کے بل پر حاصل کی جانے والی فتح ' فتح نہیں شکست ہے۔ چند دن کی بات ہے ' سر پہ ہاتھ رکھے وہ رو رہے ہوں گے۔
ع جشن طرب مناؤ گے کہرام کی طرح۔
عمران خان کی حکومت ختم کی جا سکتی ہے ۔ خاص طور پر اس لیے بھی کہ اس کے اپنے ارکان اسے چھوڑ گئے لیکن کیا اس کا سیاسی وجود بھی تحلیل کیا جا سکتا یے؟ ظاہر کہ ہر گز نہیں۔ نمٹنے والے پھر ان سے کس طرح نمٹیں گے؟
Mike Atherton "It's great news that Australia are going to be sending a near full strength team to Pakistan. Once the security people say it’s safe to go, I think it’s incumbent upon the teams to go and play in Pakistan" #PAKvAUS#Cricket
Pakistan Super league is the 2nd best T20 Tournament in the World .. it’s not far off the IPL either .. Outstanding standard of cricket .. #Pakistan#PSL