خیبرپختونخوا ریونیو اتھارٹی کی شاندار کارکردگی:
@kpra_official
نے رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ میں 14.8 ارب روپے کے محاصل اکٹھے کیے، جو پچھلے سال سے 40 فیصد زیادہ ہیں۔
عمران خان کے وژن پر عمل کر��ے ہوئے خیبر پختونخوا کی ترقی کا سفر جاری...
ٹک ٹاک نہیں کام
@PTIofficial
افغانستان کی بڑی کامیابی: افغان چین ٹرین کارگو ٹرین کا آغاز؛ ٹرین برقی آلات، کارگو اور دیگر سامان سے لدے 50 کنٹینرز لے کر افغانستان روانہ ہوگئی ہے، جو 20 دنوں میں نانٹونگ شہر سے ہرات کے حیرتان پورٹ پہنچے گی۔
صحافی کی بات ٹھیک ہے تین بڑے اکاؤنٹ ٹویٹ کرتے ہیں خان آ رہا ہے اور اگلے پندرہ منٹ میں وال ایسی ٹویٹس سے بھر جاتی ہے اور عوام کو یقین ہو جاتا ہے کہ واقعہ خان آ رہا ہے
📍رات ایک نامور صحافی سے میری بات ہو رہی تھی، میں نے اُسے بتایا لیڈرشپ پر عمران خان کی رہائی کو لے کر احتجاج کا بہت پریشر ہے
♦️جواب میں وہ قہقہ لگا کر ہنسنے لگا اور بولا ایسا بلکل ��ھی نہیں ہے، تُمھاری لیڈرشپ نے اپنے ووٹر سپورٹر کا دماغ کریک کر لیا ہے
♦️میں نے پوچھا وہ کیسے؟
♦️تو اُس نے جواب دیا کیا یہ پریشر دو سال سے نہیں ہے اُن پر، میں نے جواب دیا ہاں ہے، تو کہنے لگا کچھ ہوا؟؟ نہیں نا
♦️اُس کا کہنا یہ تھا کہ سوشل میڈیا کا پریشر وہ سوشل میڈیا سے ہی ہینڈل کر رہے ہیں، وہ بھی زیادہ نہیں چھ سات لوگوں کے ذریعے، جب بھی پریشر بڑھتا ہے تو وہ چار بڑے اکاؤنٹ والے سپورٹرز اور دو تین صحافیوں سے ٹویٹ کروا دیتے ہیں کہ ”عمران خان آ رہا ہے، ”نظام گھُٹنے ٹیکنے پر مجبور ہو گیا ہے”
”معاملات تہہ ہو گئے ہیں“ طاقتور مان گئے ہیں کہ نظام عمران خان کے بغیر نہیں چَل سکتا“ اور اسی طرح دو ماہ نکال لیتے ہیں
کہنے لگا نہی�� یقین تو پچھلے چودہ مہینے کھول کر دیکھ لو کیسے گُزرے ہیں