جیسے پی ٹی آئی والے پروپیگنڈا کرتے تھے کہ ہمارا ہزار بندہ مر گیا ھے ویسے ھی آج آزاد کشمیر میں پروپیگنڈا کیا گیا اور معجزہ دیکھیں جو لاشیں سڑکوں پر پڑی ھوئی تھیں پولیس کے آنے پر وہ اُٹھ کر چلنے لگ گئیں😂😂
A beautiful Sports Arena has opened its doors to the public, marking a new era for sports and recreation in the district. As the first initiative of its kind in Sahiwal, the arena is designed to provide state-of-the-art sports facilities to the people of Sahiwal. Enjoy ☺️
میر پور ڈویژن کے انتخابات میں شاندار کامیابی پر مسلم لیگ ن کی تنظیم، کارکنان، امیدواران، کوآرڈینیٹرز مبارکباد کے مستحق ہیں۔ مسلم لیگ ن کی یہ کامیابی عوام کے اعتماد کا ثبوت ہے۔
میں میرپور کے بہادر عوام کا دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے ترقی، خوشحالی اور خدمت کے ایجنڈے پر مہر ثبت کی۔ یہ جیت پاکستان اور آزاد کشمیر کی ترقی کے سفر کی علامت ہے۔
امام بری میں چونکہ بیشتر عام عوام کے گھر تھے تو @CMShehbaz نے کوئی کمیٹی شمیٹی نہیں بنائی نہ ہی ایسا خیال آیا لیکن جب باری Hayat کے لگژری فلیٹس کا آیا تو ممتا جاگ گئی۔
یا منافقت تیرا ای آسرا۔۔۔!
وزیر توانا ئی اویس لغاری نے خوشخبری سنا دی
آج رات کو ایل این جی گیس کا کارگو آرہا ہے کل سے پاکستان میں لوڈ شیڈنگ نہیں ہو گی ، وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری @akleghari
🚨 BREAKING: Pakistan successfully tests the upgraded Fatah-II (ER) missile system with a range of 400 km. Equipped with state-of-the-art navigation and a unique flat trajectory, this system marks a strategic leap in conventional deterrence. It is specifically designed to evade advanced air defense systems, significantly enhancing the Pakistan Army's deep precision-strike capabilities. 🇵🇰🚀
Pir Wadhai Adda has also been reopened along with all related transport services.
راولپنڈی انتظامیہ کی جانب سے مطلع کیا جاتا ہے کہ تمام متعلقہ ٹرانسپورٹ سروسز کے ساتھ پیر ودھائی اڈہ بھی کھول دیا گیا ہے.
جو ٹرمپ کے جیتنے کی دعائیں کرتے تھے اور کہتے تھے دیکھنا وہ آ کر کیا کرتا ہے، آج وہ اُسی ٹرمپ کے منہ سے بار بار وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تعریفیں سن سن کر ہر ایک کے گلے پڑ رہے ہیں۔