لاہور ہائی کورٹ کو 90 روز کی مہلت.....
سانحہ ماڈل ٹاؤن کی جے آئی ٹی کو کام سے روکنے کے معاملے پر سپریم کورٹ میں ہونے والی سماعت کا مکمل احوال
https://t.co/TmxnvSMbwt
#SupremeCourt#ModelTownMassacre#LHC
گورایا کا Dutch پولیس کو بیان:
"میں راٹرڈیم میں جیسے ہی اپنے گھر سے نکلا میں فون پر کسی سے بات کررہا تھا اچانک ایک آدمی نے مجھے پکڑ کر میرے منہ پر گھونسے مارنے شروع کردیے اور دوسرا جو آدمی تھا وہ موبائل پر فوٹیج بنا رہا تھا دونوں کو میں جانتا نہیں مگردونوں ہی پاکستانی لگتے تھے 🤔
بلاول صاحب! گھبرائیں نہیں
مہنگائی پر آپ کے بات کرنے سے نیب کے نوٹس کا تعلق نہیں
اصل میں جب کرپشن ہوتا ہے تو نوٹس آتا ہے
جب ذیادہ کرپش ہوتا ہے تو ذیادہ نوٹس آتا ہے
@BBhuttoZardari
دنیا میں کوئی بھی باعزت اور باغیرت شخص غداری کا الزام خواہ وہ سچا ہو یا جھوٹا برداشت نہیں کرتا لیکن اس روئے زمین پر پاکستان میں ایک شخص " خواجہ آصف" پایا جاتا ہے جو غداری کے الزام کو باعث عزت سمجھتا ہے "جب تک بے شرم لوگ موجود ہیں بے غیرتوں کا کام چلتا رہے گا"
A Beat Reporter is the heart of Information & News. Today had a informal meeting with all beat reporters of electronic media hosted by Amir Mughal. They are always very close to public pulse & are truly representing common man. They are my brothers & friends #NBC
صحت اور ماحولیات کے تعلق اور اثرات پر کام کرنے کے لئے میں نے آج پارلیمان میں تجویز دی جسے سپیکر صاحب نے منظور کر لیا ہے۔ اس پر اب کام جلد شروع ہو جائے گا۔ انشا اللہ۔
▶️ I've today proposed establishment of defined specific nexus between health impact and climate change effects.
صدر رجب طیب ایردوان کا پاکستان میں پرتپاک استقبال، وزیراعظم عمران خان نے خوش آمدید کہا، بچوں نے گلدستے پیش کیے۔ عمران خان خود گاڑی چلا کر ترک صدر کو وزیراعظم ہاؤس لائے، ایوان وزیراعظم آمد پر گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ ایوان صدر عشائیہ میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی شرکت
یوٹیوب، ٹک ٹاک، فیس بک، ٹوئٹر۔۔ پاکستان میں سوشل میڈیا ریگولیشنز آ گئیں، عملدرآمد شروع۔۔ کیا حکومت آزادی اظہار کوکنٹرول کرنےکی تیاری میں ہے؟ سرکاری حاجن
نہیں یہ آپ جیسےلفافہ خوروں اورغداروں کو لگام ڈالنےکی تیاری ہو رہی ہیں۔
بھوکنےکی بیماری کا علاج کرنا ہے
چیف جسٹس پاکستان نیب کیسز میں تاخیر کا ذمہ دار کس کو سمجھتے ہیں؟؟
نیب کیسز میں تاخیر کے حوالے سے سپریم کورٹ میں ہونے والی اہم سماعت کا مکمل احوال.....
https://t.co/kasBxeOjnr
#SupremeCourt#NAB#CJP#Justice#GulzarAhmed
عمران کے دورہ ملائشیا کے بعد اردگان کے دورہ اور چین کے ساتھ یوآن میں تجارت کے فیصلے پر عالمی طاقتوں نے پاکستان میں اپنے سیاسی ایجنٹوں کو انتہائی متحرک کردیا مارچ میں بڑے پیمانے پر اچانک عمران کے کئ ساتھی انھیں تنہا کرسکتے ہیں جس کی وہ یقین دہانی کرچکے بلاول کا اشارہ اسی جانب ہے
پیمرا نے اس ہفتے فیک نیوزچلانے پر چینلز کو بھاری جرمانے کیے ہیں امید ہے جرمانے وصول بھی کیے جائینگے صرف کاغذی کاروائی نہیں ہوگی جب وصول ہوجائیں تو انکی تو معلومات ضرور شئیر کریں ورنہ اگر وصول ناہوئے تو یہ بونگیاں ناماریں ہم بیزار ہیں بونگیوں سے شکریہ پیمرا
میں تو بولتا ہوں کے اس ڈیزل کے حالیہ دھرنے کی تفتیش کرا دو
APS کے ساتھ ساتھ اور بھی بہت کچھ مل جاۓ گا آپ کو
بازگشت مجھے سنائی دےرہی ہے کہ خان اس ڈیزل گیری کی تحقیقات کروانے جارہا ہے آرٹیکل ٦ کے نیچے...