دھرتی ماں پر اگنے والی گندم پر بطور وزیر خوراک نثار کھوڑو کے خلاف جب نیب نے 2016 میں دھرتی ماں ہی کو کروڑوں کا چونا لگانے کی تحقیقات کیں۔۔۔
نثار کھوڑو سندھ ہائی کورٹ سے عبوری ضمانت پر تھے تو پتہ ہے نثار کھوڑو نے اپنی عبوری ضمانت میں توسیع اور بیرون ملک جانے کی اجازت لیتے ہوئ
کیا کہا تھا۔۔۔؟
"میری اہلیہ اور بچے امریکی نیشنل ہیں۔ درخواست گزار اپنے اہل خانہ سے ملنے امریکہ جانا چاہتے ہیں۔ عبوری ضمانت میں توسیع اور امریکہ جانے کی اجازت دی جائے"۔
حقیقت میں ان کے لیے سیاست اور لوٹ مار کے لیے سندھ دھرتی ماں جبکہ دولت کے انبار اور بچوں کے مستقبل کے لیے