رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"جب دو مسلمان تلواریں لے کر ایک دوسرے کے مقابل آجائیں تو قاتل اور مقتول دونوں جہنم میں ہوں گے۔"صحابہؓ نے عرض کیا:یا رسول اللہ ﷺ! قاتل تو ٹھیک ہے، مقتول کیوں...؟آپ ﷺ نے فرمایا:"وہ بھی اپنے بھائی کو قتل کرنے کی نیت رکھتا تھا۔(بخاری و مسلم
#آپریشن_غضب_للحق
محترمہ پی ٹی ایئ کے یوتھیوں کو کمرے میں اندر لے جا کر ایسے نچوڑنا چاہتی ہیں کہ آخر میں آپ ک�� کڑھا بھی شرما جائے🫣
باقی یوتھیوں کا تو پتہ نہیں، لیکن میری تو پی ٹی آئی سے توبہ!
عمر کے اس حد میں یہ نچوڑنے والا کام ٹھیک نہیں ویسے ۔۔۔
گود مارننگ ۔
#GetOnTheRoadsForKhan
ان دونوں ٹویٹس کو ہلکے میں نہ لیں, خاص طور پر اس وقت جب صوبے میں سیاسی درجہ حرارت مسلسل بڑھ رہا ہے۔ اگر گورنر صاحب (فیصل کریم کنڈی) نے علی امین گنڈاپور کے استعفے کے بعد اسمبلی کا اجلاس نا بلا لیا، تو پورا صوبہ ایک نئے آئینی بحران میں داخل ہو سکتا ہے۔
#عمران_احمد_خان_نیازی
تصویر میں دائیں طرف بیٹھے تینوں دوستوں اور بھابی کا تعلق ہمسایہ ملک انڈیا سے ہے. ہم ایک ہی لباس پہنتے ہیں، ہم ایک ہی کھانا کھاتے ہیں، ہم ایک ہی رنگ کے ہیں، ہم ایک ہی شکل کے ہیں، فرق صرف یہ ہے کہ گوروں نے ہمارے درمیان ایک حد کی لکیر کھینچ دی ہے.
#ceasefire#pakistanindiawar
اور بالآخر ایک اور بکواس ڈرامہ اپنے انجام کو پہنچا۔ اس تماشے کا اصل مقصد کسی کو اپنی گھسی پٹی امیج بچانی تھی اور کسی نے الیکشن میں کودنا ہے،۔ دونوں ملکوں کی حیثیت بس اتنی سی ہے کہ ٹرمپ کے ایک ٹویٹ نے سب کی ہوا نکال دی۔ یہی اصل اوقات ہے!
#ceasefire#IndiaPakistanWar2025
بہت سے کام رہتے ہیں، تمہارے بھی ہمارے بھی
کروڑوں لوگ بُھوکے ہیں، تمہارے بھی ہمارے بھی
کھلونوں والی عُمروں میں اِنہیں ہم موت کیوں بانٹیں؟
بڑے معصوم بچے ہیں، تمہارے بھی ہمارے بھی
پڑوسی یار!جانے دو، ہنسو اور مسکرانے دو
مسلسل اشک بہتے ہیں تمہارے بھی ہمارے بھی
#pakistanindiawar
آج کرسٹیز ڈونٹ کی اس فرانچائز نے صرف تین گھنٹے اور چالیس منٹس میں تیرا لاکھ روپے کی سیل کی تھی اور اس کے بعد سیل کر دیا گیا ۔ سوچو حافظ اور قاضی صاحب سوچو ۔۔❤️💚🏏
#CrusteezDonuts#QaziFaezIsa