موازنہ!
افغانستان اور پاکستان کے سفیروں کی سفارتی اسناد پیش کرنے کی ویڈیوز دیکھیں، پھر خود فرق واضح ہو جاتا ہے.
ایک طرف تذلل، سر جھکانا اور اپنا کلچر چھوڑ دینا ہے.
جبکہ دوسری طرف اپنے کلچر پر قائم رہنا، آنکھوں میں آنکھیں ڈالنا اور سر بلند رکھنا ہے.
افغان سر جھکانے والے نہیں ہیں۔
@Qaribadar1 کتنے بورے خالات افغانستان کے اوپر گزرے یہ علماء خاموش تھے اب جب افغانستان میں ان کا مارکیٹ ہاتھ سے گیا تو ان علماء کوسامنے لایا کیونکہ یہ منافق فوجی رجیم جانتاہے کہ ہماری علماء کا یہ لوگ اخترام کرلینگے۔
ان کی ہر عمل کیلئے خوشیارہوناچاہئے یہ اپنے ٹارگٹ کیلئے کچھ بھی کرسکتے ھیں
@AFGEmbMuscat Good steps toward the long connection of brotherhood between the two brotherly countries.
Hope more and more strong relation of business between Afghanistan and Sultanate of Oman.
@hasankhyber گھاس کھانا تو نرم ہوتا ہے ہم پتھر کھانے کو تیار ہیں لیکن غلامی کوقبول نہیں کرینگے ۔
گیدڑ کی سو دن زندگی سے شیر کی ایک دن زندگی بھتر ہے ۔
اور آپ لوگ جو یہودیوں کی غلامی کرتے ہیں ایک دن ان کی زنجیروں میں تم کچھ بھی نہیں ہونگے
@Defence_PK99 نفرت کے علاوہ کچہہ نہیں آپ کے پاس
پاکستان امریکہ کے ساتھ تعلقات رکهنے پر فخر کرتا ہے کیا ہم نے بولا کیوں اپ ان کے ساتهہ تعلقات رکهتے رهو اس طرح ہمارا بهی حق بنتا ہے جس کے ساتهہ بهی تعلقات رکهنا ہو رکهہ لیتے ہیں ۔
نفرت تو پہلے سے پیل چکی ہے محبت پیلنے کی کوشش کرو۔