کینیڈا پارلیمنٹ عمران خان کے حق میں بات کرتے ہوۓ، پوری دنیا میں پاکستانی عوام پر ہو رہے ظلم کےخلاف آوازیں اٹھنا شروع ریٹویٹ کرتے جاۓ تاکے فاشٹ حکومت کو نظر آۓ🔥
آپ کے فرار کے تمام راستے بند ہوچکے !!!
اگر آپ الیکشن سے بھاگیں گے تو آپ سے آئی ایم ایف ، ورلڈ بنک یا دنیا کا کوئی جمہوری ملک روابط نہیں رکھے گا۔
اگر آپ مارشل لاء لگائیں گے یا ایمرجنسی لگائیں گے تو عدالتیں آپ کا راستہ روکیں گی۔
تشدد ، قتل عام ، اغوا برائے بیان آپ نے پہلے بھی آزما کر دیکھ لیا آپ ناکام ہوئے۔
میڈیا خرید کر ڈرا کر آپ نے جو ہوا بنانے کی کوشش کی وہ بھی نہیں بن سکی۔
عمران خان کو غیر مقبول کرنے کی ہر ممکن کوشش کرکے دیکھ لی وہ مزید مقبول ہوا۔
نواز شریف کی ٹینکی میں آپ نے پھیپھڑوں کا زور لگا کر ہوا بھری لیکن وہ ناکام ہوا۔
الیکشن ٹریبونلز کے ججز نے آپ کے کو انکار کرکے تحریک انصاف کے امیدواران کے کاغذات منظور کیے۔
سائفر کیس ، توشہ خانہ کیس سب عدالتوں نے چٹکیوں کی طرح اڑا دیے۔
اب آپ کی بے بسی اور بے مائیگی کا دور شروع ہوچکا۔ اب تو آپ پر ترس کھانے کا وقت ہے۔ آپ پر رحم کرنے کا وقت ہے۔ اب عوام فیصلہ کریں گے کہ آپ کا انجام کیا ہونا چاہیے۔ اب بس عوام کے فیصلے کا انتظار کریں۔ آٹھ فروری کا انتظار کریں۔
ریٹویٹ کریں اور اس ہیش ٹیگ کے ساتھ #یہ_دور_کپتان_کا_ہے
کمنٹ میں آمین لکھتے جائیں .
ابھی پتا چل جائے گا کہ کتنے پاکستانی چاہتے ہیں کہ انکی اولاد عمران خان جیسی ہو !
کراچی میں پی ٹی آئی کا پہلا بڑا جلسہ اتوار کو سہ پہر 3 بجے سی ویو پر ہو گا۔ کراچی کے عوام ہمارا ساتھ دیں۔ پی ٹی آئی سوشل میڈیا سے درخواست ہے کہ اس کو جنگل کی آگ کی طرح پھیلا دیں۔