برادراخلاق حسین کو
مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل ایم ایس ایم پاکستان کی ذمہ داری تفویض کی گئی ہے۔
دعا ہے کہ اللہ تعالی راہِ حق میں استقامت عطاء فرمائے۔آمین
@akhlaqmustafvi
مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ ڈسٹرکٹ اٹک کی سوشل میڈیا ٹیم کے بھائیوں کو نئی ذمہ داری ملنے پر بہت بہت مبارک ہو اللہ پاک راہ حق میں استقامت عطا فرمائے آمین
@MSMPakistan_
مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے زیراہتمام تیس روزہ تنظیمی و تربیتی ورکشاپ "التربیتہ" کے گیارویں سیشن سے محترم غلام مرتضیٰ علوی ڈائریکٹر ٹریننگز تحریک منہاج القرآن نے"شیخ السلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی خدمات" کے موضوع پر ذمہ داران سے گفتگو کی۔
Dr Hussain Mohi ud Din Qadri's new book "Business Ethics in Islam" was launched at the opening ceremony of the "World Islamic Economic & Finance Conference 2020" arranged at Minhaj University Lahore.
#mul_wiefc_2020@OfficialMUL
عمران خان صاحب نے اپنی جماعت تحریک انصاف بنائی ہی اسی لیے تھی کہ اقتدار میں آنے کے بعد مظلوموں اور بے گناہوں کو انصاف فراہم کرے گی،
22 سال کی جدوجہد کے بعد اقتدار تو ملا لیکن ترجیح انصاف نہیں سادگی ہے، ابتک لفظ انصاف صرف تقاریر میں سننے کو ملا.
@ImranKhanPTI#ReleaseMTvictims
We will continue our struggle to seek justice in Model Town case till our last breath. Five years have surpassed and the victim families are still fighting the case in the judicial system.
#ReleaseMTvictims
ہم اپنی آخری سانس تک ماڈل ٹاؤن کیس میں انصاف کے حصول کے لئے اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔ پانچ سال گزر چکے ہیں اور متاثرہ خاندان ابھی بھی عدالتی نظام میں کیس لڑ رہے ہیں۔
#ReleaseMTvictims
@MSMKAMRA_
@TahirulQadri@PATofficialPK
تحریک انصاف کی حکومت کے لئے ماڈل ٹاؤن کیس ایک ٹیسٹ کیس ہے ماڈل ٹاؤن کے لواحقین کو انصاف فراہم کر کے ریاست مدینہ والے عدل کی بنیاد رکھیں
#ReleaseMTvictims@TahirulQadri@PATofficialPK
معصوم کارکنوں کے قاتلوں کا پیچھا اس دنیا میں چھوڑیں گے نہ آخرت میں، انصاف کے لیے جدوجہد کرنا ایمان کا حصہ ہے، شہداء کا خون قرض ہے، جسے قصاص کی شکل میں چکائیں گے.
ڈاکٹر طاہرالقادری
@TahirulQadri#ReleaseMTvictims
ہمارے ملک میں قانون ایک مکڑی کا وہ جالہ ہے جس میں غریب تو پھنس سکتا ہے مگر اشرافیہ کے لوگ اس جالے کو توڑ کر باہر ضرور نکل جاتے ہیں دوہر انصاف آخر کب تک ۔۔۔؟؟؟
#ReleaseMTvictims@TahirulQadri@PATofficialPK
Victims of Model Town incidents and those who were put in prisons for seeking justice are still looking up in hope of justice but it seems that this system will not let them see good days.
#ReleaseMTvictims