بڑی خبر
بنگلہ دیش کی وزیرِ خارجہ نے کھل کر اعلان کر دیا ہے کہ
اگر پاکستان، ترکی اور سعودی عرب ہمیں مکہ معاہدے میں شامل کریں، تو ہم اس کا دل سے خیرمقدم کریں گے کیونکہ یہ معاہدہ دراصل پوری امتِ مسلمہ کے دفاع کا مضبوط ترین فریم ورک ہے۔
مولانا طلحہ رضوی کو مدرسے میں تلاوت کرتے ہوئے گولیاں مار کر شہید کردیا گیا۔
14 گھنٹے ہو گئے ہیں انکی شہادت کو کسی وزیر مشیر انسانی حقوق والی مشیر یا میڈم CM کا کوئی بیان نہیں آیا۔
مولوی تھا مار دیا پھر کیا ہوا۔۔۔۔پہلے کونسا نہیں مرتے انکا خون سب سے سستا ہے 😢💔
🚨 INSIDE NEWS:
Pakistan-England-Sri Lanka Tri-Nation ODI Series likely to be played on 18, 20, 22 Oct in Rawalpindi and 25, 27, 29 Oct in Lahore. The final is scheduled for 1 Nov at Gaddafi Stadium. #PakistanCricket
Jinks, congratulations on a great career, buddy. You’ve done wonders for Indian cricket, and you can be very proud of your journey. The safest pair of hands in the slips and my favourite Test batting partner. Wishing you well always. God bless. 🤝🇮🇳
@ajinkyarahane88
PCB to Build Cricket Stadium in Jeddah 🚨
PCB and Saudi Arabia cricket board officialy signed an MOU to build an international standard cricket stadium in Jeddah.
جیو نیوز نے دس محرم پر چلائی جانے والی ڈاکومینٹری سفرِ عشق میں شامل مواد پر غلطی تسلیم کرتے ہوئے معذرت کرلی اور معافی بھی مانگی لیکن اس کے باوجود پندرہ دن کے لئے لائسنس کینسل اور نشریات معطل۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چئیرمین محسن نقوی صاحب نے کہا ہے کہ جس کھلاڑی کی فٹنس اچھی نہیں ہوگی،جو اپنے لئے کھیلے گا،جس نے ڈومیسٹک سیزن نہیں کھیلا اسکے لئے بورڈ اور ٹیم کے دروازے بند ہونگے،،،،یاد ہے نا میں نے کہا بھول نہ جانا ,,,مجھے تو افسوس ہورہا کہ ہمارے کھلاڑی ڈومیسٹک کھیلنے کو اپنی توہین کیوں سمجھتے ہیں۔۔۔
#PakistanCricket
چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کا بڑا اعلان....
اب وہی کرکٹ ٹیم میں رہے گا جو ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے گا چاہے کوئی بھی ہو... ہدایات جاری کردی ہیں جو ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے گا اسی کو ہی سنٹرل کنٹریکٹ ملے گا....
Great thing by Chairman sb @MohsinnaqviC42#PakistanCricket@AmirMirpcb
ڈیڑھ سو کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے باؤلنگ کرتے کرتے اور پریمیم فاسٹ باؤلر بنتے بنتے شاہین آفریدی نے خود کو چار اوورز کا باؤلر بنا ڈالا۔ کرکٹ کی تاریخ ٹی ٹونٹی کے نہیں بلکہ ٹیسٹ کرکٹ کے فاسٹ باؤلرز کو یاد رکھتی ہے۔🙏🏽 #ShaheenAfridi#PakistanCricket
Meet Arjun Tendulkar, the son of the great Sachin Tendulkar. He could easily live on his dad’s money. But he chose hard work and dedication towards cricket.
He smashed 60+ with the bat and 3/11 in 3 overs in bowling today in the Mumbai league. Mad Respect 🫡❤️
🚨 INDIA BEAT AFGHANISTAN BY AN INNINGS AND 300 RUNS. 🚨
- The biggest ever innings win for India in Test cricket history. 🤯
HISTORY WRITTEN BY SHUBMAN GILL AND HIS MEN. ✍️