Iam Screen play & Story ✍️,
Also Home Maker, Optimistic And very Ambitious in my Work......
I am a Dreamer & I know the art
Of Turning Dream's into Reality.
@MaryamNSharif BBG people are not crazy nor do they have weak memory.
Maybe you have amnesia.
U remember those day's when you and your father used to say on the streets,
why did you expel me? And Used the word aliens to raise slogans and taunt to establishment.
@ImranKhanPTI
@Syedawaiszaidi@SdqJaan گنجے کے چھوٹے بھائی نے ابھی عوام کے صف کپڑے اتارے ہیں۔ اگر پڑا گنجا بمعہ گندی وڈیو والی بیٹی کے ساتھ حکومت میں آیا تو عوام کی کھال اتار لیں گے۔ اور تم جیسے چول پٹواری کہیں گے کھاتا ہے تو کیا ہوا لگاتا بھی تو ہے۔🤣😂🤣😂
مگر ایسا ہوگا نہہں۔
اللّٰہ اس کی مغفرت فرمائیں۔ مجھے ایسا کیوں لگتا ہےکہ ارشد شریف شہید @arsched اور معصوم سا ��ہ نوجوان ظلّ شاہ ان دونوں شہداء کے قاتلین بہت جلد عوام کے سامنے ہونگے۔ خدائے برتر کے یہاں دیر ہے اندھیر نہیں۔
ان شاءاللّٰہ تعالیٰ۔
اسے کوئی نہیں بھول پائے گا، آنکھیں برس گئیں اس کی ویڈیو دیکھ کر، انشاء اللہ جنت میں ملاقات ہوگی اس درویش شہزادے سے، قوم کو زندہ کر گیا میرا بھائی 🫡
شکریہ @noshigilani
عید بانٹنے اور دوسروں کا خیال رکھنے کا دن ہے۔ اللہ آپ کو ڈھیروں خوشیاں اور محبتیں عطا فرمائے۔
اللّٰہ تعالیٰ آپ کے لیے خوشیوں کے دروازے کھول دے اور آپ کے تمام خواب پورے کرے۔
آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو عید مبارک!
*عبدالحسیب*
#عيد_الفطر_المبارك
کہ انہیں اس بات کا ادراک ہو چکا ہے کہ کس سپاہی کو کس مورچے پر ہونا چاہئیے۔ اس لئے اگر، مگر، چوں، چنانکہ سے نکل کر خان صاحب اور پارٹی کو مضبوط کریں۔ضروری نہیں کہ الیکشن ٹکٹ کے ذریعے سے ہی ملک و قوم کی خدمت ممکن ہے اس کے بغیر بھی خدمت ہوسکتی ہے۔
2/2
@RebelByThought
میں یہ سمجھنے سے قاصر ہوں کہ جن کارکنان کو پارٹی ٹکٹ نہیں ملیں تو انہیں اپنی وفاداری جتانے کی ضرورت کیوں پڑھ رہی ہے۔ پچھلے کچھ سالوں میں @ImranKhanPTI خان صاحب پر جو حالات گزرے ہیں ان سے نکل کر وہ کندن بن چکے ہیں۔ وہ ایک ایسے کمانڈر ان چیف بن چکے ہیں.
1/2
⬇️
@MomiMirPak @AzmatKhanTDP چلیں آپ کی بات مان بھی لی جائے۔ پانچ پزار کا نوٹ بچے کو ہی دینا تھا۔ ویسے بھی اس دور میں ہزار کی چوڑیاں کون لیتا ہے۔ پورے محلے والوں کو پہنانی ہے کیا؟
اس شخص نے مذہب کی آڑ لیکر ہمیشہ اس وطن عزیز اور اسلام دونوں کی عمارتوں کو کھوکھلا کیا ہے۔ ملک کو اس دہانے پر پہنچانے میں اس فضلو کا کردار کون بھول سکتا ہے۔ جب بھی اس کی دم پر پاؤں رکھا جاتا ہے ہے تو اس کی دھمکیاں شروع ہوجاتی ہے۔ یہ دھمکیاں نہیں اس کی چیخیں ہیں۔
@Malik07500 نماز بھی بلوغت کے بعد فرض ہوتی ہے، نہ ہی سات سال میں فرض ہوتی ہے۔ اور نہ ہی ��س سال میں بچوں کو ٹریک پر چلانے کیلئے کہتے ہیں کہ سات سال اور دس سال میں عادت ڈالنے کا کہا جاتا ہے۔