After 6 years in the gym & helping over 900 people lose 10–35 kg, here are the best weight loss tips I wish I knew when I started:
1. Stop running .
آپ نے ساحر لدھیانوی کا مشہورِ زمانہ گیت "ابھی نہ جاؤ چھوڑ کر" میں یہ اشعار کہیں نہیں سُنیں ھوں گے۔ راجیش سنگھ نے انہیں گایا بھی کمال ھے۔
آپ کے خُوبصورت ذوق کی نذر کرتا ھُوں۔
ابھی اُٹھا وہ نیںد سے
تمہارا خواب دیکھ کے
ابھی تم ایک خواب ھو
ابھی پسِ حِجاب ھو۔
میں چُھو کے تم کو دیکھ لُوں
کہ سچ میں میرے پاس ھو؟
مجھے تھی جس کی جُستجُو
وھی میری تلاش ھو؟
ابھی تو اِس تلاش کا
مِلا کوئی صِلہ نہیں
ابھی نہ جاؤ چھوڑ کر
کہ دِل ابھی بھرا نہیں۔
نہ جانے کب سے باغ ھے
تمہارے انتظار میں
ابھی بدلنا ھے تمہیں
خزاں کو بھی بہار میں
تم آ کے مُسکرا تو دو
یہ پُھول پھر کِھلا تو دو
بدن کی بھینی نکہتیں
فِضاؤں میں مِلا تو دو
ابھی تو زُلفِ ناز کو
ھَوا نے بھی چُھوا نہیں
ابھی نہ جاؤ چھوڑ کر
کہ دِل ابھی بَھرا نہیں۔
"ساحر لدھیانوی"
The hidden health crisis ruining millions of men over 40 years old:
Andropause.
You're chronically stressed, tired and struggle to lose weight...
But it's not just "getting older".
Here's what the "male menopause" is and 7 ways to fix it before it gets even worse: 🧵