@Amina_Nur_005 پہلے بکری کو لے کہ جائے گا واپس آکر شیر کو لے کر جائے گا اور بکری واپس لے آئے گا ادھر بکری کو چھوڑ کر گھاس لے جائے گا پھر واپس آکر بکری بھی لے جائے گا-
پھر ہم دونوں ہنسی خوشی رہنے لگیں گے/
@RealWahidaAFG india se help mang rahay ho bhikari qom, wahi india jis ko pakistan ne har jang main dhool chatai hay. aby kam az kam help tu kisi dhang ke mulk se mango bhikarion.
😂😂
@jokkeerrr2 یہ کام جنکا ہے انکو پھلو کی بھنگ پلا کر سلا دیا گیا ہے۔ اور عوام بے چاری کچھ سوچنے کرنے کے قابل ہی نہی رہی۔
بجلی گیس پانی روزگار کے ایسے چکروں میں پھنسا دیا گیا ہے کے بے چارے عمران خان کے لیے تو دور کی بات اپنے حق کے لیے بھی احتجاج کرنے سے قاصر ہیں۔
@kabeerraja786 اچھا جی
یہ ایاز صادق ہے کچھ سال پہلے والا۔۔۔
آج والا زیادہ محب وطن ہے یا پرانے والا محب وطن تھا۔
منافق راجے تیری بینڈ تو ہم بجاتے رہیں گے۔ توبس ٹوئیٹ کرنا نا چھوڑنا