@iRaiSaqib اگر آپ کے پاس ایک جدید آئی فون ہے اور آپ روزانہ اپنا فون 2 مرتبہ چارج کرتے ہیں تو اس میں تقریباً 0.02 سے 0.03 یونٹ بجلی استعمال ہوتی ہے۔ اس حساب سے پورے مہینے (30 دن) میں کل بجلی کا استعمال تقریباً 0.6 سے 0.9 یونٹ بنتا ہے۔ @JavedChOfficial
@MuhammadTahaCh1 Kitny prove dun apko jahan apke leaders ki pictures lgi hui thi?? Ap ab kahen gy k nh ye to hmara koi jaloos h to link hazir h https://t.co/5XbLh6c7Vu