ممکنہ بارش کے پیش نظر چیئرمین گلشن اقبال ٹاؤن ڈاکٹر فواد احمد کی ہدایت پر رین ایمرجنسی نافذ، ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کر دیں گئیں ۔
جبکہ کرین کی مدد سے ٹی ایم سی کا عملہ نیپا چورنگی پر برساتی نالے کی صفائی کروا رہا ہے۔
#حل_صرف_جماعت_اسلامی
اسمبلی میں اس مچھیرے کے بیٹے کو دیکھ کر اتنی خوشی ہو رہی ہے الحمدللہ۔۔مولانا ہدایت الرحمان۔۔۔جاگو کراچی والوں وڈیروں کو اپنی اسمبلیوں سے باہر نکالو۔۔۔تبھی کراچی ترقی کرے گا
An Israeli soldier shares videos of driving a tank over food in Gaza, gloating about the starvation of Palestinians. Meanwhile, Israeli forces block and attack humanitarian aid convoys attempting to reach northern areas in Gaza, resulting in severe famine.
آج سب اینٹی اسٹبلشمنٹ بنے پھرتے ہیں جب جب حکومت سے نکلتے ہیں یا ہاتھ کچھ نہیں آتا تو اسٹبلشمنٹ کے خلاف ہوتے ہیں مزہ تب ہے جب طاقت ور کے سامنے اُسکے خلاف بات کی جائے منور حسن مرحوم نے فوج پر بات کی تو ساری زبانیں لٹکائے بولنے لگے مگر جماعت اسلامی نے شٹ اپ کال دی کہ سیاست میں مداخلت نا کرو سیاسی جماعت سے سوال کرنے کا آپکو حق نہیں
جماعت اسلامی کے علاوہ سب اسٹبلشمنٹ کے اشاروں پر ناچ رہے تھے کل بھی آج بھی ۔۔۔
#الیکشن_نتائج_کالعدم_قرار_دو
عوام اس انجینیئرڈ الیکشن کو مسترد کرتے ہیں ۔۔۔
عوامی راۓ کی فتح تک جدوجہد جاری رہے گی۔
People reject this engineered election.
The struggle will continue until the victory of public opinion.
یہ کیسا الیکشن تھا جس میں عوامی رائے پامال کرکے چند لوگوں کی مرضی مسلط کی گئی؟ عوامی رائے کی اس تذلیل کے خلاف جماعت اسلامی کا ساتھ دیں۔ احتجاج بمقام پریس کلب اسلام آباد میں شرکت کریں۔ ابھی 4:00 بجے۔
#الیکشن_نتائج_کالعدم_قرار_دو
#الیکشن_نتائج_کالعدم_قرار_دو
*Election 2024:*
With shame be it spoken:the nation's liberties have been sacrificed for the sake of temporal advantages.The road to the country's ruin is through the sinuous paths of corruption,this will bring forth oppression to the undeserving.
The people of Pakistan have outright rejected this election due to widespread rigging.
Jamaat-e-Islami will protest across the nation to expose this fraud.
The fight for the triumph of public opinion won't stop. We stand firm for our rights.
#الیکشن_نتائج_کالعدم_قرار_دو
People has rejected this engineered election.
The struggle will continue until the victory of public opinion...We will stand for our right
#الیکشن_نتائج_کالعدم_قرار_دو
Hafiz Naeem, Ameer JI Karachi, makes a powerful entry at the #GDA protest in Jamshoro.
Ready to expose the rigged elections, his presence signals a wave of change
#الیکشن_نتائج_کالعدم_قرار_دو
People has rejected this engineered election.
The struggle will continue until the victory of public opinion...We will stand for our right
#الیکشن_نتائج_کالعدم_قرار_دو
میری رائے میں جماعت اسلامی کا یہ اعتراض درست اور معقول ہے کہ اگر اعتماد کرنا ہی ہے تو مکمل لیا جائے۔ تحریک انصاف کو اگر کسی پارٹی کے پلیٹ فارم کو استعمال کرنا ہی ہے تو کے پی اور مرکز دونوں میں بیک وقت ایسا کرنے میں کیاقباحت تھی؟
کیا تحریک انصاف کے چوراسی ارکان صوبائی اسمبلی جماعت کے پلیٹ فارم پر غیر محفوظ ہوں گے کہ قومی اسمبلی کے ارکان کے لئے مجلس وحدت مسلمین کاانتخاب کیا گیا؟
جماعت اسلامی کاموقف جائز اور معقول ہے۔
تحریک انصاف کو دو عملی کے بجائے درست فیصلہ کرنا چاہئیے تھا۔
فارسی کا قول بہت پہلے سنا تھا: یک در گیر و محکم گیر۔ (ایک دروازہ پکڑو اور مضبوطی سے پکڑو۔ )
جماعت پر کئی حوالوں سے میں تنقید کرتا رہتا ہوں، مگر جو بات درست ہے، اسے درست ہی کہنا چاہئیے۔
(عامر خاکوانی )