کوٹ لکھپت جیل سے بیرسٹر حسان خان نیازی کا پیغام:
"پی ٹی آئی کی قیادت اور اراکینِ پارلیمنٹ کو ڈاکٹر یاسمین راشد اور دیگر تمام خواتین سیاسی قیدیوں، بشمول میری خالہ علیمہ خان، کے لیے آواز اٹھانی چاہیے۔ انہیں ان خواتین سیاسی قیدیوں کے حق میں مسلسل اور بھرپور انداز میں آواز بلند کرنی چاہیے۔"
@Hkniazi88@Aleema_KhanPK@Dr_YasminRashid
Over a year on X, and I’m only still here because of my amazing bhai. Younger in age, but always acting like the protective older brother. I’ll gladly take all his long lectures because the moment I share my problems with him, I know everything will be okay. Thank you @Deewany_🫶🏻
15 ایف آئی آر آپنے کاٹی ہے مجھ پر
اگر 15 ہزار بھی کاٹیں گے تو بھی پیچھے نہیں ہٹنے والا میں۔ عمران خان 🔥✌🏻
اللّٰہ پاک خان صاحب کی حفاظت فرما اور انہیں یوں ہی سابت قدم رکھنا، آمین ثم آمین 🤲🏻
#ImranKhanWantsJustice