یہ کیسا نظام ہے جہاں مرنے والا بھی مجرم، اور انصاف مانگنے والا بھی غدار ، ظلم کی انتہا تو یہ ہے کہ اب مظلوم کو ہی کٹہرے میں کھڑا کر کے گرفتار کیا جا رہا ہے۔
ہم پوچھتے ہیں ، آخر یہ قانون کس کام کا ہے جب اس سے انصاف ہی نہیں ملنا⁉️
جب بندہ حضور ﷺ پاک کی ناموس پہ اپنا سب کچھ قربان کردے تو پھر مالک انعام ایسا دیتے ہیں کہ بندہ سوچتا ہی رہ جاتا ہے۔
Subscribe & Like Video👇🏻
https://t.co/aL53TCEYPi
🚨لاہور پنجاب حکومت مریم صفدر کی جانب سے 296 سال سے قائم مساجد اور ایک دربار پر مشینری چلانے کی تیاریاں۔۔۔‼️
جامع مسجدودربارحضرت شاہ محمدغوث قادری رحمہ اللہ کی مسجد اور مزار کو منہدم اور منتقل کرنے پر غور شروع❗️
296 سالہ مزار کسی صورت مسمار نہیں ہونے دیں گے۔

تمہارے اور تمہارے آقاؤں کو درد ہی اس بات کا ہے کہ اس 30سالہ درویش صفت جوان نے تمہارے کرپٹ سسٹم کی دھجیاں اڑا دی ہیں۔تمہیں خوف ہے کہ اس کے اقتدار میں آتے ہی تمہاری دکانیں بند ہو جائیں گی۔
مگر یاد رکھو #مریدکے کی قربانیوں کے صدقے اس دیس میں نظامِ مصطفیﷺ کا سورج طلوع ہو کر رہے گا۔