جب عالمی خارجہ پالیسیوں کی بساط پر فلسطین کا سودا ہو چکا تھا تب 10اکتوبر کو ایک لشکر غزہ کامقدمہ لڑنےنکلا۔
مگر امریکی سفارت خانے کے ان چوکیداروں کو آقاؤں کی ناراضگی گوارا نہ تھی،اسی لیے یہود و ہنود کے تلوےچاٹنے والے اس نظام نے #مریدکے کو دوسرا غزہ بنا کر اپنی وفاداری کاثبوت دیا۔
پنجاب حکومت لاہور میں حضرت شاہ محمد غوث گیلانی کے مزار سے متصل قدیم مسجد جو کہ 296 برس سے قائم ہے اسکو شہید کرنے کی تیاری میں
انتظامیہ اور حکومتی اداروں کے لیے دو ٹوک پیغام‼️
جب دشمن اپنے ایجنٹوں کو ہمارا چہرہ دے کر خود ہم پر ہی وار کرواتا ہے، تو اس کا مقصد صرف جسمانی نقصان پہنچانا نہیں، بلکہ تحریک کے اندر ایسا زہر گھولنا ہے کہ اپنے ہی لوگ تحریک کے ستونوں کو غدار سمجھ کر گرانا شروع کر دیں۔
🚨لاہور پنجاب حکومت مریم صفدر کی جانب سے 296 سال سے قائم مساجد اور ایک دربار پر مشینری چلانے کی تیاریاں۔۔۔‼️
جامع مسجدودربارحضرت شاہ محمدغوث قادری رحمہ اللہ کی مسجد اور مزار کو منہدم اور منتقل کرنے پر غور شروع❗️
296 سالہ مزار کسی صورت مسمار نہیں ہونے دیں گے۔
تمہارے اور تمہارے آقاؤں کو درد ہی اس بات کا ہے کہ اس 30سالہ درویش صفت جوان نے تمہارے کرپٹ سسٹم کی دھجیاں اڑا دی ہیں۔تمہیں خوف ہے کہ اس کے اقتدار میں آتے ہی تمہاری دکانیں بند ہو جائیں گی۔
مگر یاد رکھو #مریدکے کی قربانیوں کے صدقے اس دیس میں نظامِ مصطفیﷺ کا سورج طلوع ہو کر رہے گا۔
ہم اپنے شہدائےِ ناموس رسالت ﷺ مارچ 2021 کو خراجِ تحسین اور سلام عقیدت پیش کرتے ہیں۔
جنہوں نے آج سے 5 برس قبل حضور تاجدار ختم نبوت ﷺ کی عزت و ناموس پر پہرا دیتے ہوئے اپنی جانوں کا نظرانہ پیش کیا۔
📌رکنِ شوریٰ پیر سید سرور شاہ سیفی صاحب
#TLP
کوئی کیا کر رہا ہے اس کو چھوڑیں آپ بتائیں آپ کیا کر رہے ہیں!
حالات حاضرہ کے مطابق ہمارے رہبر و مرشد حضور سیدنا امیرالمجاھدین نورہ اللہ مرقدہ کا خصوصی پیغام
بابا جان فرماتے تھے: اگر آج صرف اتنا اعلان ہو جائے کہ امریکہ کے ویزے مفت مل رہے ہیں، تو یہ قوم وہاں بھاگ کھڑی ہوگی۔
یہ لوگ یہ بھی نہیں سوچیں گے کہ وہ ہمارے نبی ﷺ اور اسلام کا کتنا بڑا دشمن ہے۔