یہ کہنا ہم نے ان کے 20 مارے انہوں نے ہمارے 10 مارے یہ درست نہیں
آپ کا کام اپنے جوانوں کی حفاظت کرنا ہے کوئی ایک جوان بھی شہید ہو تو کہرام مچ جانا چاہیے یہاں تو 42 جوان شہید ہوۓ
ہم کب تک کہتے رہے گیں کہ ہمیں اپنے جوانوں کی شہادتوں پر فخر ہے ہمیں اپنی غلطی درست کرنا ہو گی
ندیم ملک
عمران خان کی رہائی کے لئے بہنیں احتجاج کرنے کی کوشش کرتی ہیں لیکن پارٹی ناکام بنا دیتی ہےکشمیری 1 ماہ سے احتجاج کر رہے ہیں،PTIکی ایک صوبے میں حکومت ہےلیکن یہ ایک دن بھی احتجاج نہیں کرسکے۔پارٹی کے کئی لیڈر کمپرمائزڈ ہیں، اب تو میں بھی ان سےکانفیڈینشل بات کرنےسے ڈرتا ہوں۔حامد میر
یہ ٹک ٹاکرز نہیں، بلکہ پی ٹی آئی کی خواتین کے حق پر ڈاکا ڈال کر خیبرپختونخوا اسمبلی میں آنے والی مختلف جماعتوں کی خواتین ایم پی ایز ہیں۔قوم ان کی شکلیں یاد رکھے
انگریز خود تو چلے گئے پیچھے ہمارے لئے اپنے کالے قانون اور کالے انگریز چھوڑ گئے۔
پنجاب حکومت نے گورا راج کا کالا قانون کاپی کٹ پیسٹ کر کے سپیکر پنجاب اسمبلی کی ناک کے نیچے سے منظور کرا لیا اور سپیکر دہائیاں دے رہا ہے مجھے تو کچھ علم ہی نہیں
سی سی ڈی نے ایک خاندان کے 3 بیٹے اور 2 داماد سیلف ڈیفنس میں پار لگائے۔۔مقتولین کے والدین در در زلیل ہوئے کہیں شنوائی نہ ہوئی ۔۔۔ کیونکہ ان کے پاس صرف کسی اور ملک کی نےشنیلٹی نہیں تھی
"متنازعہ ٹیلی کمیونیکیشن ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش کرنےوالی وزیر صاحبہ سے فوری استعفی لیا جائے
اور اس بل کے پیچھےچھپےمحرکات جاننےکیلئے ہائی لیول انکوائری کمیشن تشکیل دیں
گھروں کی چادر، چار دیواری پامال کر کےوزیر صاحبہ ملک میں خانہ جنگی کروانا چاہتی ہیں ؟"
سینیٹر آصف کرمانی
جس دن یہ رجیم چینج ہوگا بلکہ چینج نہیں ہوگا ہچکولے کھا رہا ہوگا اس وقت جتنے بڑے افسر ہیں سارے کے سارے بیرون ملک ہوں گے
جن پولیس والوں نے بےجان انجان بلا وجہ بندے مارے تھے نہ انکی لاشیں سڑکوں پر پڑی ملتی تھیں ایک انکاؤنٹر سپیشلسٹ پولیس والے کو 123 گولیاں لگی تھیں!
اس جنگی آبدوز نے بل پاس کروایا ہے کہ ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی کسی بھی گھر یا پلاٹ میں اپنا ٹاور لگا سکتی ہیں اور اس کے لئے مالک مکان سے بھی اجازت نہیں لینی اور اگر رکاوٹ بھی ڈالی تو جیل ہوگی
پنجاب میں قانون کی آڑ میں معصوموں کا قتل عام بند کرو! سی سی ڈی کو کھلی چھوٹ دینے کا نتیجہ یہ ہے کہ مجرم محفوظ اور معصوم شہری نشانہ بن رہے ہیں۔ چکوال میں کار پر اندھا دھند فائرنگ سے معصوم بچی کی شہادت اس سفاکی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ یہ ریاستی دہشت گردی اور نااہلی کا آخری حد ہے!
پنجاب میں بے گناہوں کا کھلا قتلِ عام جاری ہے۔ سی سی ڈی کو کھلی چھوٹ ملنے کے بعد مجرموں سے زیادہ معصوم لوگ نشانہ بن رہے ہیں۔ چکوال میں کار پر اندھا دھند فائرنگ سے معصوم بچی کی ہلاکت اس کی تازہ مثال ہے۔
چکوال میں ڈاکو سمجھ کر سی سی ڈی نے پوری فیملی گولیوں سے بھون ڈالی ایک نو سال کی بچی شہید اور باقی اہل خانہ شدید زخمی ہیں فیملی حال ہی میں آسٹریلیا سے پاکستان آئی تھی۔
ٹرینڈ الرٹ 🚨
عمران خان کے چاہنے والے سب یہ ٹرینڈ #خان_ڈٹا_ہوا_قیادت_چھپی_ہوئی شروع کریں اور لیڈرشپ سے سوال کریں آپ عمران خان کی رہائی پر کیوں خاموش ہو؟
یا تو عمران خان کی رہائی کے لئے فوری احتجاج تحریک کا اعلان کریں یا عہدے چھوڑ دیں