The new chief Gen Asim Munir has been approved by @ImranKhanPTI. Permission was sought by @ArifAlvi who went to Zaman Park to get the green signal before giving his official approval.
عمران خان نے لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کی بطور آرمی چیف حمایت کر دی۔ صدر مملکت نے سمری پر دستخط کر دیے 👍
ذرائع کےمطابق، جنرل باجوہ عاصم منیر کے آرمی چیف بننے کے خلاف تھے
انشاءاللّه پاکستان اب بہتری کی طرف جاۓگا اور دھونس زبردستی، مار دھاڑ بند ہو جائیگی۔ اللّه ہماری مدد کرےن آمین
ایک منظم مہم کے تحت عمران خان سے سمری مسترد کروا کر زرداری کی مرضی کا چیف لگوانے کی سازش کو خان صاحب کی معاملہ فہمی نے ناکام بنا دیا۔ میاں صاحب سے پھر ہینڈ ہی ہوگا۔
بلونگڑوں کو میری حقیقت پسندی میں بدنام کرنے کا موقع نظر آرہا ہے کہ باجوہ ابھی گیا نہیں۔ مگر جنرل باجوہ اور اسکے ٹولے نے پاک فوج اور قوم کی بنیادوں کو جتنا نقصان پہنچایا ہے اسکی مثال نہیں ملتی۔
کرکٹ، فٹبال اور 24 گھنٹے پی ٹی آئی مخالف ٹوئٹس کرنے والا کرائم منسٹر، بھارتی فوج کی نادرن کمانڈ کے سربراہ نے آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان پر قبضے کی دھمکی دی ہے۔ اِس کا جواب دینے کی ہمت پیدا کرو! تمارے بُزدلانہ اور تابعدارانہ روئیے سے پاکستان کی سلامتی کو سخت خطرات ہیں۔
آج24نومبر سے عمران خان کی وکٹری ڈیزشروع ہیں اور ملک قبل از وقت الیکشن کی طرف جاے گا،فوج کا فیصلہ ہے کہ وہ سیاست سے دور رہے گی،نئے تعینات ہونے والےذمہ داران کو مبارکباد دیتا ہوںPDMکی سیاست دفن،الٹی گنتی شروع،ملک میں صاف اور شفاف الیکشن ہوں گے،کل3 بجے لال حویلی پریس کانفرنس کروں گا
پچھلے چند مہینے میں صدر عارف علوی صاحب نے جس سٹیٹسمینشپ کا مظاہرہ کیا وہ قابل ستائش ہے۔ مشکل ترین حالت میں انہوں نے اپنے عہدے اور کپتان کے ساتھ اپنے رشتے دونوں کو کمال خوبی کے ساتھ نبھایا۔ صدر مملکت قوم آپکی مشکور ہے۔