آج اڈیالہ جیل میں تحریک انصاف کے سابق رہنماؤں سے @SMQureshiPTI صاحب کی ملاقات پر میڈیا میں جو تاثر دیا جا رہا ہے میں اُسکی تردید کرتا ہوں۔
مخدوم صاحب پارٹی کے وائس ��یئرمین ہیں اور
@PTIofficial ایک نظریے کا نام ہے، ہم تحریک انصاف اور @ImranKhanPTI کے نظریے کے ساتھ کھڑے ہیں!
شاہ محمود قریشی نے آج تک صرف اصولوں اور خدمت کی سیاست کی نہ کوئی عہدہ نہ کوئی لالچ شاہ صاحب کو خرید سکتی ہے۔ کل بھی عمران خان کے ساتھ تھے، آج بھی ہیں!
وزیرآباد میں جب عمران خان پر قاتلانہ حملہ ہوا میں تب کنٹینر پر موجود تھا اور یہ ویڈیو میں نے خود بنائ ہے آواز بھی سن سکتے ہیں کہ عمران خان کو گولی لگ گئ
اور میں یہ بات میں حلفاً کہہ سکتا ہوں عمران خان کو گولیاں لگی ہیں