🚨⚠️بھارت نے سلال ڈیم کے تمام دروازے کھول دیئے۔
اگلے 24 سے 36 گھنٹوں میں #پاکستان میں ایک بار پھر دریائے #چناب میں سیلاب کی وارننگ جاری کر دی گئی۔
جب تمام 12 دروازے کھلے ہیں تو سلال ڈیم کے سپل ویز کی زیادہ سے زیادہ گنجائش تقریباً 800,000 کیوسک ہے۔
1967 میں بننے والا، پنجاب کے بڑے دریا کا سب سے بڑا سیلابی بہاؤ (8 لاکھ کیوسک) کنٹرول کرنیوالا ہیڈ قادر آباد اس وقت 10 لاکھ کیوسک پانی کے بہاؤ کا سامنا کر رہا ہے، بند توڑ کر بھی انتہائی خطرناک صورتحال ہے۔
اگر خدانخواستہ ہیڈ ورکس ٹوٹا تو قیامت ہو جانی۔
#Flood#Floods#سیلاب
🔴⚡️بھارت کی ایک اور بڑی آبی جارحیت۔
بھارت نے سلال ڈیم کے اسپل ویز مکمل کھول دیے، جسکی وجہ سے دریائے چناب میں اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ ہے۔
❗️اگر بھارت وقت پر پانی چھوڑتا رہتا تو اتنے بڑے پیمانے پر سیلاب کا خطرہ نا ہوتا۔
اللہ پاک خیر کرے
#Flood#Floods#Flooding#Punjab