ہر دور میں ہوتی رہی طاقت کی پرستش
انسان نے کی ہے فقط عادت کی پرستش
سچ بولنے والوں کو ملا دارکا تحفہ
جھوٹوں نے مگر پائی ہے عزّت کی پرستش
ایوانِ سیاست میں یہ منظر ہےعجب سا
کردار نہیں، ہوتی ہےصورت کی پرستش
@TeamVOP1#قومی_زبان
اٹھ باندھ کمر کیا دیکھتا ہے
پھر دیکھ خدا کیا کرتا ہے
السلام وعلیکم
اللہ تعالی جس بندے کو ذلیل کرنا چاہتا ھے، تو اس کو علم و دانش سے محروم کر دیتا ھے
*مولا علی علیہ السلام
*اﻟﻠَّﻬُﻢَّ ﺻَﻞِّ ﻋَﻠَﻰ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭﺁﻝِ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭﻋَﺠِّﻞْ ﻓَﺮَﺟَﻬُﻢْ*
صبح بخیر
خوش رہیں خوشیاں بانٹیں
#صباح_آلخيــــر@TM__SOW
👏 ماشاءاللہ ہماری مشترکہ کاوشوں سے یہ
ٹرینڈ #کپتان_کہاں_ہے
مسلسل پاکستان ٹاپ پینل پر ہے یہ ہماری اظہار یکجہتی کا منہ بولتا ثبوت ہے
اتحاد کامیابی کی علامت ہے ہم سب کو اسی طرح مشترکہ عمران خان کی رہائی کے لیے جدوجہد کرنا ہوگی۔
@PTI_Ik786@PTIofficial
🦅 ٹیم @TM__SOW