#ولادت_علی_ابن_ابی_طالبؑ
علیؑ، جمالِ دو عالم، علیؑ امامِ زمن،
علیؑ، وقارِ دل و جاں، علیؑ بہارِ چمن،
علیؑ، عروجِ فصاحت، علیؑ کمالِ سخن،
علیؑ، عرب کے اندھیروں میں حق کی پہلی کرن،
علیؑ ولی سے گریزاں نہ ہو خدا کے لیے،
علیؑ تو قُوّت بازو ہے مصطفیٰؐ کے لیے
#ولادت_علی_ابن_ابی_طالب
میں آج ماروی سرمدکے ساتھ پیش آنے والے واقعہ کی مذمت کرتا رہا۔حافظ حمداللہ والے واقعے پر پروگرام بھی کیا۔ابھی کسی نے مجھے ماروی کی یہ ویڈیو بھیجی تو نہایت افسوس ہوا۔وفاقی وزیر کو جس طرح وہ مخاطب کر رہی ہیں ، کیا یہ طریقہ ہے؟آج سیر کو سوا سیر مل گیا تھا۔دونوں پر پابندی لگائی جائے۔
1."مُجھے وراثت میں حصہ دو "
2. "تعلیم میرا حق ہے"
3. "گھر کے کاموں میں عورتوں کا ہا تھ بٹانا حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کی سُنّت ہے."
4. "بہترین مُسلمان وہ ہوتا ہے جو عورتوں کیساتھ اچھائی سے پیش آتا ہے. "
5." مومن مردوں اپنی آنکھیں نیچی رکھو. "
#MeraJismMeriMarzi
6. "عورت نہ صرف مرد کی بلکہ ریاست کی بھی ذمّہ داری ہے. "
7. "بآ عزت روزگار ہر عورت کا بُنیادی حق ہے.
8."ماں کے قدموں تلے جنّت ہے. "
9. "بیٹیوں کو اچھی تعلیم اور تربیت دینے والا مرد جنّت میں حضور صلی اللہ علیہ وسلّم کا ساتھی ہے. "
#MeraJismMeriMarzi#MeriZubanMeriMarzi
@fara_yousaf عورت کو جو مقام اسلام نے دیا ہے شاید ہی کسی مزہب نے دیا ہو.. ہر باشعور عورت ہر اس عورت مارچ کیساتھ ہے جس بورڈ کو تھامتے ہوئے شرمندگی نہ ہو..
عورت کا مرد سے مقابلہ نہیں بس اس کو وہ حقوق ملیں جو اسلام نے دئی�� ہیں، کسی بھی شعبے میں استحصال نہ ہو..
Aisa har march hona chahey
❁الســلام علیـکم❁
❁صبــح بخیــر❁
نظام زندگی اتنا درہم برہم
اور بے ترتیب نہیں، جتنا
ہم سمجھتے ہیں، کیونکہ
اس کو منظم کرنے والی
ذات زبردست حکمت والی
اور بہترین انتقام لینے والی ہے
ﻓﺎﻟﺤﻤﺪﻟﻠﻪ ﻋﻠﻰ ﺧﻴﺮﺍ ﻻ ﺃﻋﻠﻤﻪ”
#بیا