وزیر اعلی پنجاب سید محسن نقوی صاحب کا شکریہ جنہوں نے میری درخواست پر پنجاب کے سرکاری ملازمین اور پینشنرز کو وفاقی حکومت کے ملازمین اور پینشنرز کے برابر ریلیف دیا اور لاکھوں سرکاری ملازمین اور پینشنرز کی دعائیں اپنے نام کی ہیں۔ صوبہ پنجاب کے سرکاری ملازمین کو 35 فیصد اور پینشنرز کو ساڑھے 17 فیصد اضافہ مبارک ہو۔ اپنے بھائیوں بہنوں سے وعدہ ہے کہ معاشی بدحالی، غریبی اور مہنگائی کے اندھیرے مٹا کر رہیں گے، ان شاءاللہ
یہ ویڈیواسلامی جمہوریہ پاکستان کی ایک ٹرین تیز گام کی ہے جسے ایک پرائیوٹ کمپنی آپریٹ کر رہی ہے کمپنی نے مسافروں کو دوران سفر تفریح فراہم کرنے کے لیے نیا طریقہ لانچ کیا ہے آپ بھی دیکھیں۔
@GovtofPakistan@PakrailPK@ArifAlvi@ChParvezElahi@MaryamNSharif
@NadraPak@ReplyTariq پنجاپ میں ب فارم کا مسئلہ حل کریں ب فارم کی وجہ سے بہت سے بچے سکول چھوڑنے پہ مجبور ہیں ۔۔یونین کونسل میں ایک بچے کی فیس 1000 لے رہے ہیں ۔مہربانی اس پہ توجہ دیں ۔۔۔۔شکریہ
ہماری حکومت پنجاب سے اپیل ہے آفٹر نون سکولوں کی انرولمنٹ کی فوری انکوئری کی جائے۔ آفٹرنون سکولوں میں بوگس انرولمنٹ کی بھرمارہے۔تعلیم کے نام پر ان بوگس سکولوں میں کڑروںروپوں کی کرپشن کی جا رہی ہے۔
منجانب۔ نافع ایسوسی ایشن فار ایجوکیشن
#Govtpunjab@GovtofPunjabPK@GovtofPakistan
پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے پارٹنرز کی جانب سے فیس میں اضافہ کا مطالبہ جائز ہے۔ 8 سال سے فیس میں اضافہ نا ہونے سے سکولز مالی بحران کا شکار ہیں تعلیم کے فروغ کے لیے پیف سکولز کا کردار ناقابلِ فراموش ہے ایم پی اے رانا عبدالروف
@CMShehbaz@Atifrauf79@SchoolEduPunjab@GovtofPunjabPK
پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن پنجاب کے پسماندہ علاقوں کے لاکھوں بچوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے۔ گزشتہ 8 سالوں سے فیس میں اضافہ نہیں کیا گیا۔ مہنگائی کے تناسب سے فیس میں
کیا جائے۔
@CMShehbaz@ranamashhood@GovtofPunjabPK@SchoolEduPunjab