Mohabbat aisa durya hey(love is such a river) key baarish rooth bhi jae(even there is no rain at all) paani kum nahi hota(water level do not curtail) @TeamiPi
اگر آپ ٹویٹر پر اسلام، پاکستان اور حقیقی آزادی کی خاطر عمران خان کا ساتھ دینا چاہتے ہیں تو ٹویٹر ٹرینڈنگ ٹیم @TeamPakPower میں شامل ہوں۔
ٹیم کا حصہ بننے کے لیے کمنٹ میں " Yes " لکھیں
میرے خیال سے تو سنجیدہ لوگوں کو ایسے مہمانوں کے ساتھ خود ہی بیٹھنے انکار کر دینا چاہئے۔ تبھی چینل والوں کو عقل آۓ گی۔ آج ایک شو کے لئے دو تین مرتبہ کال آئی اور میں نے جہالت پر مبنی گفتگو کا حصہ نہ بننے میں ہی عافیت جانی۔
@pasha_samina یہ سب paid حر��م خور اپنی آخری کوشش کرتے رہیں گے ثمینہ جی لیکن یہ طے ہے کہ حقیقی آزادی کی تاریخ میں اور حال میں آپ کا نام عزت و احترام سے ہی لیا جائے گا۔ ان حرام خوروں کا ایک بھی کمینٹ لوجک پر base نہیں کرتا ۔ صرف حرام کی کمائی کو justify کر رہا ہے ۔ اس لیے نو worries ۔
عمران خان کے نام پر جیتے والے بہت سے لوگ ائیر کنڈیشنڈ کمروں میں آرام کر رہے ہیں
جبکہ بہنیں اس شدید گرمی میں اڈیالہ جیل کے باہر کھڑی بھائی کے لئے احتجاج کر رہی ہیں 💔
میری صحت کا معاملہ تھوڑا سا خراب ہوا ہے اور میں بہت ایموشنل ہوں اس لیے نہیں کہ میں بیمار ہوں اس لیے یہ سوچ کے کہ خان صاحب ڈاکٹریاسمین راشدہ خان صاحب کی بیگم ان لوگوں کو قید میں جب صحت یا ڈاکٹر اور میڈیکل جیسی سہولت بھی میسر نہیں تو وہ کتنا بے بس محسوس کرتے ہوں گے ریاست پاکستان کو تھوڑا سااحساس کرنا چاہیے🙏💔
قاضی فائز عیسی کے لیے آئین کے مطابق اپنے وقت پر الیکشن ہونا مسئلہ نہیں تھا اور 90 دن کے اندراپنے ٹائم پر الیکشن نہیں ہوا لیکن تحریک انصاف کے آئین کے مطابق انٹراپارٹی الیکشن نہ ہونا زیادہ بڑا مسئلہ تھا
سب ��ے خطرناک انسان وہ نہیں جو ہتھیار اٹھاتا ہے بلکہ وہ ہے جو جھوٹ کو سچ ثابت کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، فکری طور پر کرپٹ انسان معاشرے کے لیے عام ڈاکو یا مجرم سے زیادہ خطرناک ہوتا ہے، اسلام کا لبادہ اوڑھ کر نیکی اور دینداری کا ڈرامہ کرتا یہ شخص خباثت کی اعلیٰ مثال ہے۔
عمران خان جس کرب اور تکلیف سے گزر رہے اسکا اندازہ لگانا بھی مشکل ہے. خود آنکھ تک گنوا دی. اہلیہ جیل میں ہے اہلیہ کی بھی آنکھ متاثر ہوئ��، بشری بی بی کا 20 کلو وزن کم ہو گیا، بھانجا جیل میں ہے، بہنیں در بدر کی ٹھوکریں کھا رہی، قید تبہائی میں ہیں، بچوں سے بات نہیں کروائی جاتی، یہ سب کچھ عمران خان اس قوم کے لئے برداشت کر رہے، ہم سب کو بھی سوچنا چاہیے کہ ہم عمران خان کے لئے کیا کر رہے؟ کیا ہم ایسے ہی خاموش بیٹھے رہیں گے یا رہائی کے لئے جدوجہد بھی کریں گے.
https://t.co/f4vdGztKBv
#FreeImranKhan
ایمان مزاری کے بارے میں آپ لوگو کو پتہ ہے؟؟
ایمان مزاری خود تو ناحق قید ہے,
لیکن ایمان مزاری کے ساتھ ننھا بچہ بھی ناحق قید ہے, 💔کیوںکہ ایمان مزاری حاملہ ہے خاتون ہے!!
آواز لازمی اٹھائیں 🛑
راستہ ایک ہی ہے: مزاحمت۔ ہر منگل کو یہاں بے شک تیس سال آ کر بیٹھتے رہیں، ان کے کان پر جوں تک نہیں رینگے گی۔ سڑکوں پر آنا پڑے گا۔ تمام قیادت، کارکنان اور فیملی کو متحد ہونا پڑے گا۔ مزاحمت خان صاحب کی رہائی کا واحد راستہ ہے۔
بلال عمر بودلہ
پاکستان کی معاشی حالت اس نہج پر پہنچ گئ ہے عمران خان کا سخت ترین ناقد آج عمران خان کے حق میں گواہی دے رہا ہے عمران خان نے پاکستان کو کیسے بہترین طریقے سے سنبھالا ہوا تھا 🔥
آج تین دفعہ کے وزیراعظم اور چار سال سے وفاق میں one page کے اقتدار کے مزے لینے والے نواز شریف صاحب نے گلگت میں تقریر نہیں کی بلکہ قوم کے اجتماعی شعور کو تازیانے مارے ہیں، یہ 2026 اور انٹرنیٹ، AI کا زمانہ ہے، کیا کوئی سوچ سکتا ہے کہ اس دور میں بھی کوئی سیاستدان اتنی دیدہ دلیری، تسلسل، ثابت قدمی اور ڈھٹائی سے عوام کو بیوقوف بنا سکتا ہے؟ الیکشن میں دونوں جماعتوں کے سیاسی قائدین کی منافقت اور جھوٹ سے لبریز تقریریں سنیں تو لگتا ہے کہ یہ سیاستدان نہیں بلکہ مداری ہیں ج�� جلسوں میں لائے گئے عوام سے کہتے ہیں، “بچہ جمہورا گھوم جا” اور وہ گھوم جاتا ہے، یار کوئی حد ہوتی ہی بیوقوف بنانے اور جھوٹ بولنے کی۔ یہ کتنے معصوم چہرے بنا کر ووٹ لینے کیلئے ہر پانچ سال بعد بیس سال پرانی تقریر اٹھا کر ورغلانے، بہلانے اور پھسلانے آ جاتے ہیں۔
سپریم کورٹ پر حملے کا مجرم، پارلیمنٹ پر حملے کا مجرم، ماڈل ٹاؤن کے قتلِ عام کا مجرم، ملکی معیشت کا قاتل، قوم پر آئی پی پیز کا عذاب مسلط کرنے والا، رجیم چینج میں قوم سے غداری کرنے والا، الیکشن چوری کا مجرم گلگت بلتستان میں کمپین کر رہا ہے، شکریہ پاک فوج!