بابائے قوم، شہید مقبول بٹ کے 40 ویں یوم شہادت کے موقع پر انکو خراج عقیدت پیش کرنے کیلیے کل شام کو سوشل میڈیا پر ایک ٹرینڈ کرنے جا رہے ہیں
تمام ریاستی باشندوں سے گزارش کی جاتی ہے کہ اس ٹرینڈ میں شامل ہو کر بابائے قوم کو بھرپور خراج عقیدت پیش کریں. شکریہ
#MaqboolButt
مجھے کل پھانسی دے دی جاۓ گی اور مجھے کوئی پچھتاوا نہیں ہے مجھے یقین ہے کہ کل میری قوم اس حقیقت سے آگاہ ہو گی جس کے لیے میں سالوں سے لڑ رہا ہوں اور جس کے لیے میں قربانی دے رہا ہوں
( مقبول بٹ شہید )
The Pakistani army which lives off the money of its underprivileged citizens and claims to be the world's best army, sat dormant as the Indian #army crossed the Line of Control and wandered around Pakistan's administered Jammu and #Kashmir.
https://t.co/Qb77f3GGta
ریاست کی اکائی آذاد کشمیر کی سرزمین پر ریاستی شہریوں کا حق ہے نہ کہ پڑوسی جبرا قابض ملکوں کا مہاجرین ریاست شدید مشکلات میں زندگیاں گزار رہے ہیں اور تنویر الیاس پڑوسی ملک کو سندھ ہاوس تعمیر کرنے کے حکامات صادر فرما رہا ہے۔
#ShutUpPM_AJK
تنویر الیاس یا اس کی طرح کے دیگر پڑوسی ملکوں کے سہولت کاروں کا اگر بس چلے تو یہ اپنے مفادات کی خاطرمنقسم ریاست جموں کشمیر کی عوام کو فروخت کر دیں ریاستی شہریوں کو اپنی آنکھیں کھلی رکھنی ہوں گی اور ان سہولت کاروں کے کرتوتوں کو عام عوام تک پہہنچانا ہوگا۔
#ShutUpPM_AJK
#ShutUpPM_AJK اقتدار صدا کسی کے پاس نہیں رہتا لیکن کردار رہتی دنیا تک تاریخ میں روقم ہونا ہے، تنویر الیاس تم کو بھی آنے والی نسلیں وطن فروشوں میں شمار کریں گی
#ShutUpPM_AJK These decisions of Allah who fight for the right become immortal characters like Maqbool Butt and Yasin Malik, they are hanged, they spend life in jails, but they do not compromise on the homeland, and the unfortunate prime minister. Makes it a sign of humiliation
تنویر الیاس اور گورنر IOK منوج سنھا میں کوئی فرق!منوج نے جموں میں چار ملین سے زائد لوگوں کو آباد کیا۔ اور تم سندھ ہاؤس/KPK سے پولیس بھرتی کرو۔ کدھر ہے جے کے اسٹیٹ سبجکٹ/ متنازعہ حیثیت۔ کیا ہندوستان/ پاکستان طے شدہ منصوبے کو اپنے ایجنٹوں کے ذریعے عمل کروا رہے ہیں!
#ShutUpPM_AJK
@SardarTanveerIK don't consider the land of JK as the property of Tamimi Ltd.The entire state of JK is disputed,if the settlement in Jammu(IOK) is violation of SSR then the construction of Sindh House and the recruitment of police from KPK is also violation of SSR
#ShutUpPM_AJK
حکمران اشرافیہ، ممبران اسمبلی،بیوروکریسی اور اعلی عدلیہ کے ججوں کی بلاجواز اور غیر ضروری مراعات کے خاتمہ تک بجلی بلات جمع کروانے سے انکار کریں
#عوامی_حقوق_تحریک#JKLF#JKSLF
پاکستانی مقبوضہ جموں کشمیر کے عوام اپنے حقوق کی جنگ لڑنے کے لئے نکلیں اور حکمرانوں سے اپنا حق چھین لیں عوام کے پاس اس جدوجہد میں کھونے کے لئے کچھ بھی نہیں لیکن پانے کے لئے بہت کچھ ہے عوامی حقوق تحریک کا آغاز کل راولاکوٹ سے ہوگا اور تمام محنت کش عوام اس تحریک کا حصہ بنیں۔
A man named Dr.Irfan(Spokesman of PM AJK) was trying to create contraversy of accession to Pakistan in the joint program of the martyrs in Dothan,Rawlakot AJK. He was stopped to carry on speech by the people of Poonch.
#kashmirislivesmatter@CellJklf@JklfUk@BBCUrdu@voaurdu