ایک وفادار بہن کا اپنے بہادر بھائی کو خراج تحسین۔
ترجمہ:
تم سفارتی مصروفیات کی چمکتی روشنیوں میں نظر نہ بھی آؤ،
وہ لوگ بھی تمہیں بھول جائیں جنہیں تم اقتدار میں لائے،
تم چاہے وہ سب حاصل نہ کر سکے جس کی تمہیں خواہش تھی، اس لیے تکلیف میں بھی ہو سکتے ہو،
لیکن یاد رکھو:
تم ہمارے دلوں میں بستے ہو، ہماری دعاؤں میں ہو، اور ہماری چھوٹی سی جدوجہد کا حصہ ہو۔
ہم تمہارے لیے بولیں گے، تمہارے لیے دعا کریں گے، اور جو کچھ بھی ہم سے بن پڑے گا کریں گے،
کیونکہ تم نے اپنی پوری زندگی بھر جو کچھ بھی کر سکتے تھے، وہ کیا!
ہم میڈیا میں گردش کرنے والی عمران خان سے متعلق تمام طبی رپورٹس کو قطعی طور پر مسترد کرتے ہیں۔ ڈاکٹر عاصم یوسف نے گزشتہ رات وہاں کے ڈاکٹروں سے بات کی، جنہوں نے علاج کی تفصیلات بتائیں، لیکن جیسا کہ ڈاکٹر عاصم یوسف نے اپنی ویڈیو میں واضح کیا، ہمارے پاس ان میں سے کسی بھی بات کی تصدیق کرنے کا کوئی طریقہ نہیں ہے۔
اب ہماری تشویش اور فکرمندی پہلے سے کہیں زیادہ بڑھ گئی ہے۔ ہمارا مطالبہ بدستور وہی ہے: عمران خان کو فوری طور پر ایک مناسب طبی سہولت کے لئے شفا انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد منتقل کیا جائے، جہاں ان کا معائنہ مستند ماہر ڈاکٹروں کے ذریعے ڈاکٹر عاصم یوسف اور عمران خان کے اہلِ خانہ کی موجودگی میں کیا جائے۔
کل ہم دوپہر 1:30 بجے اڈیالہ جیل میں موجود ہوں گے، اور ہم توقع کرتے ہیں کہ حکام ہمیں عمران خان سے ملاقات کی اجازت دیں گے کیونکہ یہ ان کا قانونی حق ہے۔ اہلِ خانہ عمران خان سے ملاقات کے بعد شام 4 بجے اڈیالہ جیل کے باہر ایک پریس کانفرنس بھی کریں گے
عمران خان نے ڈیل مسترد کردی میڈیکل گراؤنڈز پر ہسپتال یا گھر منتقل کرنے کی پیشکش مسترد کردی کوئی درخواست نہیں دی جائیگی عمران خان نے کہا کہ انہیں صرف اپنے قریبی رشتے داروں سے ملنے دیا جائے اور انکے بنیادی حقوق دیے جائیں
کچھ نا سمجھ اور کچھ کمپرومائزڈ لوگ کہہ رہے تھے کہ عمران خان کی بیماری کو بڑھا چڑھا کے پیش کیا جارہا ہے کوئی پریشانی کی بات نہیں جبکہ ہم جیسے کچھ مسلسل کہہ رہے تھے یہ انتہائی سنجیدہ مسئلہ ہے اب رپورٹ سے بھی ثابت ہوگیا۰ عمران خان کو فوری الشفا ہسپتال شفٹ کرنا چاہئیے
لاہوریوں کی یہ عظیم ترین قربانی ہے کہ شہر لاہور میں ناشتے کے مقامات تک بند ہوچکے ہیں اب اگر آپ یہ کہیں کہ اتوار کے روز ناشتے کے مقامات بند ہوتے ہیں تو پھر میں کچھ عرض نہیں کرسکتا۔۔۔۔
بچیاں تو سب مذاہب کی معصوم ہوتی ہیں ، مغرب ان سے مساج پارلر چلوائے ، زبردستی ریپ کرے ، ان کو پکاکر کھائے ،شدید جنسی تشدد کرے تو کوئی مغرب زدہ دانشور سیاستدان نہیں بولتا، ہم بھی بیمار معاشرہ ہیں لیکن جتنا منہ تم مولوی پکڑے جانے پر پھاڑتے ہو ، اس آدھا ہی پھاڑو ! متعصب بےشرم دانشورو
يَـٰٓأَيَّتُهَا ٱلنَّفْسُ ٱلْمُطْمَئِنَّةُ ٱرْجِعِىٓ إِلَىٰ رَبِّكِ رَاضِيَةًۭ مَّرْضِيَّةًۭ
اے اطمینان پانے والی جان!
اپنے رب کی طرف لوٹ، اس حال میں کہ تو اس سے راضی ہو اور وہ تجھ سے راضی ہو۔
طورخم بارڈر پر مقامی مزدور رہنما کا کہنا ہے کہ روزانہ کی بنیاد پر تقریباً دس ہزار ٹیکسی ڈرائیور اور مزدور کام کرتے تھے، جو چار سے چھ ہزار روپے یومیہ دیہاڑی کما لیتے تھے۔ بارڈر کی بندش کے باعث اب یہ تمام افراد بے روزگار ہو چکے ہیں اور ان کے گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑ چکے ہیں۔